Type to search

وائرل

بگ باس 10 کی کنٹیسٹنٹ اداکارہ نیتیبھا کول کا فوٹو شوٹ وائرل

نیتیبھا کول

وائرل ڈسک، 12 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) گوگل گرل کے نام سے مشہور بگ باس 10 کی سابق کنٹیسٹنٹ نیتیبھا کول نے حال ہی میں اپنا لیٹسٹ فوٹو شوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے-

نیتیبھا کول کی یہ تصویریں دیکھنے کے بعد فینس انہیں عرفی جاوید سے موازنہ کرتے دیکھائی دے رہے ہیں-

نیتیبھا کول سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے

اور آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیو کے ذریعہ زندگی سے جڑے اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-

اسی سلسلہ میں اب نیتیبھا کول نے پھر سے اپنی نئی تصویریں انسٹاگرام پر ڈالی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nitibha Kaul (@nitibhakaul)

 

سامنے آئی ان لیٹسٹ تصویروں میں نیتیبھا کول مونوکینی پہنے بے حد حیرت انگیز انداز میں دیکھائی دے رہی ہے-

تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ اس دوران اپنی ٹونڈ لمبے پیروں کو فلانٹ کرتی دیکھائی دی-

بتادیں کہ نیتیبھا کول سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- نیتیبھا کول کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھا جائے تو صاف ہے کہ انہیں کھانے اور تفریح منانے کا بے حد شوق ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nitibha Kaul (@nitibhakaul)

 

ہر تصویر میں نیتیبھا کول ایک نئے ہی شاندار مقام پر دیکھائی دیتی ہے- بگ باس کے بعد اداکارہ نے ایکٹینگ میں بھلے ہی ہاتھ نہ آزمایا ہو لیکن وہ فیشن کے معاملے میں کافی تجرباتی ہے-

بگ باس میں نیتیبھا کول نے کوئی خاص مظاہرہ نہیں کیا تھا لیکن وہ گوگل گرل کے نام سے ملک بھر میں مقبول ہوگئی تھی- دراصل نیتیبھا کول گوگل میں نوکری کرچکی ہے-

بتادیں کہ نیتیبھا کول کی پیدائش 4 نومبر 1992 کو دہلی میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی، انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم نئی دہلی کے سینٹ تھامس اسکول سے کی- اور کالج کی پڑھائی دہلی کے کالج آف بزنس اسٹڈیز سے کی-

کول، کے والد کا نام سنجے کول ہے جو ایک بزنسمین ہے، اور والدہ سلیکھا کول جو ایک وکیل ہے، انکا ایک چھوٹا بھائی کرتیکیا کول ہے-

سال 2016 میں کلرس چینل پر نشر ہوئے سلمان خان کے متنازعہ شو بگ باس 10 کے سیزن میں انہوں نے ٹی وی ڈیبیو کیا تھا-

اداکارہ نیتیبھا کے پسندیدہ ایکٹرس میں شاہ رخ خان اور پرینکا چوپڑا ہے- نیتیبھا کول نے گوگل انڈیا میں بطور مارکیٹینگ اور ماہر اشتہارات کام کیا-نیتیبھا کول ڈابر مس روز کنٹیسٹنٹ میں رنراپ رہے چکی ہے-