Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم تیرے نام کی اداکارہ بھومیکا چاولہ اب دیکھتی ہے ایسی

اداکارہ بھومیکا چاولہ

فلمی ڈسک، 22 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سلمان خان کی سال 2003 میں آئی فلم تیرے نام کو لوگوں نے کافی پسند کیا تھا۔ اس فلم میں سلمان نے رادھے کا رول نبھا کر خوب تعریف حاصل کی تھی۔  وہیں فلم تیرے نام میں سلمان کے مقابلے ساؤتھ اداکارہ بھومیکا چاولہ نے کام کیا تھا۔

بھومیکا کی یہ پہلی فلم بھی تھی، بھومیکا نے اپنی معصومیت اور اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کا دل جیت لیا تھا۔ حالانکہ اسکے بعد بھومیکا زیادہ فلموں میں نظر نہیں آئی۔ لیکن تیرے نام میں انکی ایکٹینگ کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں۔

 

تیرے نام فلم کو آئے 18 سال سے زیادہ کا وقت ہوگیا ہے اور اتنے وقت میں اداکارہ کا لک کافی بدل گیا ہے۔ فلم تیرے نام میں بھولی بھالی دیکھنے والی بھومیکا آج کافی الگ دیکھتی ہے۔

حالانکہ آج بھی انکی معصومیت زرا بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ بھومیکا کی ایک لیٹسٹ فوٹو اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں وہ یلو کلر کا لائف جیکٹ پہنے ہوئے دیکھ رہی ہے۔

اس فوٹو میں بھومیکا کسی بوٹ پر نظر آرہی ہے۔ فوٹو میں بھومیکا کھلے بالوں اور آنکھوں پر عینک لگائے بے حد اسٹائلش لگ رہی ہے۔

 

غور طلب ہے کہ فلم تیرے نام میں بھومیکا کو نرجرا کے کردار میں دیکھا گیا تھائ جو بہت معصوم اور بھولی ہوتی ہے۔ تیرے نام کے بعد بھومیکا سلمان کے ساتھ فلم دل نے جسے اپنا کہا، میں کام کیا تھا۔ اسکے ساتھ ہی بھومیکا کئی فلموں میں نظر آئی جن میں ابھیشک بچن کی فلم رن، دھونی: ان ٹولڈ اسٹوری جیسی فلمیں شامل ہے۔