Type to search

ٹی وی اور فلم

بھومی پیڈنیکر کی بہن سمیکشا پیڈنیکر

بھومی پیڈنیکر سمیکشا پیڈنیکر

فلمی ڈسک،10 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آیوشمان کھرانا کے ساتھ دم لگا کے ہئشا ساتھ اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی اداکاری اور اپنے پرفیکٹ لک کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہے-

شبھ منگل ساودھان، بالا، پتی پتنی اور وہ، سون چوڑیا، جیسی فلموں میں کام کرچکی بھومی کی بہن سمیکشا پیڈنیکر بھی حسن کے معاملے میں اپنی بہن سے کم نہیں ہے-

سمیکشا پیڈنیکر بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہے لیکن بولڈنیس میں وہ کئی اداکارہ کو مات دیتی ہے-

 

سمیکشا کو پہلی نظر میں دیکھنے پر یہ یقین کرنا مشکل ہوتا ہے کہ یہ بھومی نہیں کوئی اور ہے- کیونکہ انکی شکل بالکل اپنی بہن سے ملتی ہے-

صرف شکل ہی نہیں سمیکشا بولڈنیس کے معاملے میں بھی اپنی بہن کی طرح ہی ہے- دونوں بہنوں میں اچھی باؤنڈنگ ہے-

سمیکشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ان سبھی تصویروں کو شیئر کیا ہے، وہ آئے دن اپنی بہن کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی ہے-

سوشل میڈیا پر بھومی کی بہن بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے اور حال ہی میں انکی کئی فوٹوز ٹرینڈ بھی کی ہے-
فلموں سے دور رہنے کے باوجود سمیکشا کا اسٹائل سبھی کو انسپائر کرگیا ہے، کہنے کو وہ انٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں سرگرم نہیں ہے، لیکن انکا انداز بڑے بڑے اسٹارس کو ٹکر دے رہا ہے-

پیشہ سے بھومی کی بہن ایک وکیل ہے، وہ اپنے پروفیشن میں کافی خوش ہے-

دونوں بہنوں نے کو ایکساتھ ایک فوٹو فریم میں دیکھ کر انکے چاہنے والے بے حد خوش ہیں- وہیں ان دونوں بہنوں کے ایک جیسے لک کو دیکھ کر یوزرس انہیں سیتا گیتا او زیراکس کاپی بولا رہے ہیں-

 

انسٹاگرام پوسٹ میں سمیکشا کیشپن میں فینس سے سوال کرتے ہوئے لکھتی ہے ، کیا ہم جڑواں ہیں؟ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس کلوز اپ فوٹو میں دونوں بہنیں واقعی میں جڑواں لگ رہی ہیں-

Tags:

You Might also Like