Type to search

فیشن

ڈیبو رتنانی کے کیلنڈر کے لیے بھومی پیڈنیکر نے کروایا ٹاپ لیس فوٹو شوٹ

فیشن ڈسک،18فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ کے پسندیدہ فوٹوگرافر ڈیبو رتنانی کا کیلنڈر لانچ ہوگیا ہے- اس کیلنڈر کا نہ صرف فینس کو بلکہ بالی ووڈ اسٹارس کو بھی انتظار رہتا ہے- اس بار کے کیلنڈر میں بھومی پیڈنیکر ، اننیا پانڈے، شرلن چوپڑا، اکشے کمار، کیارا اڈوانی، سنی لیونی، ٹائیگر شراف سمیت کئی بڑے اسٹارس نظر آئے، بھومی پیڈنیکر نے اسکے لیے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کروایا-

بھومی نے اس کیلنڈر کے لیے ٹاپ لیس فوٹو کھینچوائی ہے تو وہیں کیرتی سینن وائٹ شرٹ میں کافی خوبصورت دیکھ رہی ہے- ودیا بالن کا انداز کافی ہاٹ ہے، تو وہی سنی لیونی نے ایک فولڈر کے پچھے خود کو چھپا کر فوٹو کھینچوائی ہے-

Tags:

You Might also Like