Type to search

ٹی وی اور فلم

سویٹی چھابرا بھوجپوری اداکارہ

سویٹی چھابرا

فلمی ڈسک،8مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ سویٹی چھابرا فلموں میں اپنی زبردست ایکٹینگ کے علاوہ سماجی کام کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

سویٹی کو سماج سیوا کے لیے دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کی طرف سے 12ویں راجیو گاندھی گلوبل ایکسلینس ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔ بھوجپوری اسٹار سویٹی چھابرا نے کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔

سویٹی بھوجپوری فلموں کی ایک مقبول اداکارہ ہے۔ انکی ہر ادا ناظرین کو کافی پسند آتی ہے۔ سویٹی کو انکے زبردست ڈانس کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ جب بھی کوئی اسٹیج شو کرتی ہیں تو دھمال مچا دیتی ہے۔ بھوجپوری فلموں کے علاوہ بالی ووڈ فلم بھی اہم رول ادا کرچکی ہے۔

سویٹی نے ہندی فلم فنتوش میں پریش راول کے ساتھ کیریئر کی شروعات کی تھی۔

انہوں نے بھوجپوری ہندی کے علاوہ گجراتی فلموں

میں بھی اپنی ایکٹینگ کو لوہا منوا چکی ہے۔

بھوجپوری فلموں میں سویٹی چھابرا نے روی کشن، منوج تیواری

اور کیسری لال یادو جیسے سبھی اسٹاس کے ساتھ کام کرچکی ہے۔

سویٹی چھابرا اگو چوما دیدا راجا جی (2005)،

پہلی نظر کا پیار (2008) اور ہم سے بڑھ کر کون (2015)،

نیروہا مائیکل جیکسن، ہوگی پیار کی جیت،

لاگل رہا راجا جی، عورت کھلونا نہیں، کے لئے مشہور ہیں۔

Tags: