Type to search

ٹی وی اور فلم

 بھوجپوری اداکارہ شوبھی شرما جو ڈائریکٹرس بھی نہیں ڈرتی

فلمی ڈسک،24مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) شوبھی شرما بھوجپوری فلموں کی جانی مانی اسٹار ہے، جو اپنی ایکٹینگ اور اپنے بنداس انداز کے لیے مشہور ہے، اتنا ہی نہیں فلموں میں جو سین انہیں آرام دہ نہیں لگتے ہیں اس کے لیے وہ ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کو نہ کہے دیتی ہے-

حال ہی میں میڈیا کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح لپ لاک کے سین کو نہ کہنے پر انکا اپنی فلم کے ڈائریکٹر سے جھگڑا ہوگیا تھا، انہوں نے کہا کہ ایک گانے میں ان سے کہا گیا کہ گانے کے آخری میں انہیں ہیرو کو لیپ کس کرنا ہے، شوبھی شرما نے کہا کہ انہوں نے اس سین کے لیے صاف نہ کہے دیا –

بات اتنی بڑھ گئی کہ بیچ میں فلم کے پروڈیوسر کو آنا پڑا، انہوں نے بات کو ذیادہ نہ بڑھاتے ہوئے گانے کو ایسی ہی پورا کرنے کے لیے کہا، اسکے بعد گانے کو بنا کسی کس سین کے پورا کیا گیا، شوبھی شرما نے آگے بتایا کہ اسکے بعد وہ ڈائریکٹر کے پاس گئی اور انہیں آرام سے سمجھایا کہ ہر کسی کے ساتھ ایسا نہیں چلتا ہے، بتا دیں کہ شوبھی شرما نے بھوجپوری کی فلم چلنی کے چلال دولہا، سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی، اسکے شوبھی شرما چھپارا ایکسپریس ، میں کھساری لال یادو اور نیروہا ہندوستانی 3 میں نیروہا کے ساتھ بھی کام کرچکی ہے-

شوبھی شرما بھوجپوری فلموں کے علاوہ بالی ووڈ فلم ویلکم بیک کے گانے 20-20 میں بھی نظر آچکی ہے- جس میں جان ابراہم ، انیل کپور نانا پاٹیکر، شروتی ہاسن، پریش راول جیسے اداکار ہے-

Tags:

You Might also Like