Type to search

ٹی وی اور فلم

بالی ووڈ اداکاراؤں پر بھاری پڑ رہی ہے بھوجپوری اداکارہ شیوالی راجپوت

شیوالی راجپوت

فلمی ڈسک، 21 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری فلم انڈسٹری میں کئی مشہور اداکارائیں ہے اور ایکٹینگ سے انڈسٹری میں خوب نام کمایا، جن میں رانی چیٹرجی، اکشرا سنگھ جیسے نام شامل ہے۔ ان اداکاراؤں میں ایک اور نام بھی ہے وہ ہے شیوالی راجپوت کا۔

شیوالی راجپوت اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب آپ ان کے گانے ‘گھاو دے دیبے’ کی ریلیز کے موقع پر گلیمرس تصاویر دکھا رہے ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی دیکھ کر آپ بالی ووڈ کی ہیروئنوں کو بھی بھول جائیں گے۔

 

وائٹ ڈریس میں بھوجپوری اداکارہ شیوالی راجپوت بے حد خوبصورت لگ رہی ہے- گلے میں ڈائمنڈ نیک پیس، واچ اور بیبی پنک پرس کے ساتھ انکا لک کافی دلش لگ رہا ہے-

شیوالی کافی فیٹنس فریک ہے- سوئمنگ پول کے باہر انکا یہ دلکش انداز فینس کے دلوں کی دھڑکن بڑھانے کے لیے کافی ہے-

شیوالی نے کھیسری لال یادو کے ساتھ بھوجپوری ڈانس نمبر موبائل کور ، بھی کیا ہے، اس گانے میں سب کی نظریں شیوالی پر ٹہر گئی تھی- اس گانے کو کھیسری لال یادو اور شلپی راج نے گایا ہے- گانے کے بول شیام دیہاتی نے لکھے ہیں جبکہ اس کا میوزک ونے ونائک نے دیا ہے-

 

بھوجپوری انڈسٹری کے مقبول اداکار کھیسری لال یادیو نے اپنے فینس کے درمیان اپنا نیا گانا موبائل کور، سال 2021 میں پیش کیا تھا- اس گانے کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا تھا-

 

اداکارہ شیوالی راجپوت سپر اسٹار پون سنگھ کے ساتھ کام کرچکی ہے- انہوں نے گھاو دے دبے، گانا کیا ہے- جو کافی ہٹ رہا-

 

بھوجپوری اداکارہ شیوالی اپنے ہاٹ فوٹو اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں بنی رہتی ہے، لیپورڈ پرنٹ جیکٹ اور بلیک بوٹس میں شیوالی کی فوٹو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے-

Tags:

You Might also Like