Type to search

ٹی وی اور فلم

ریتو پانڈے بھوجپوری اداکارہ

ریتو پانڈے

فلمی ڈسک،5مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ ریتو پانڈے بے حد خوبصورت ہے۔ انکی تصویریں ہمیشہ ہی توجہ اپنی طرف کرتی ہے۔ وہ چاہے جس لک میں ہے، آپ کی نظر ان سے نہیں ہٹ سکتی۔ ریتو کے چہرے کے ساتھ ساتھ دل کی بھی خوبصورت ہے۔

انکی معصومیت ایسی ہے کہ سبھی انہیں پیار کرتے ہیں۔ الگ الگ کرداروں کے لیے ریتو جانی جاتی ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ خود سوچتی ہے کہ ہر بار ناظرین ایک ہی رول میں آپ کو پسند نہیں کریں گے۔ ریتو ان چنندہ اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جنہیں انڈسٹری میں بھرپور پیار ملا ہے۔

ناظرین بھی خوب چاہتے ہیں اور خود ریتو بھی سب کا دل جیت لیتی ہے۔ آپ ریتو کی کوئی بھی تصویر دیکھیں گے تو اس میں سادگی دیکھے گی۔ آپ کو ہر تصویر میں کوئی نہ کوئی کہانی ضرور ملے گی۔ ریتو پانڈے ہر کردار میں خود کو ثابت کرچکی ہے۔ انکے لیے کوئی کردار بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ خود کردار کو بڑا بنا دیتی ہے۔ ریتو بھی سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو ہے۔ اپنے فینس کے لیے روزانہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔

Tags:

You Might also Like