Type to search

وائرل

نیہا ملک نے مالدیپ سے شیئر کی بولڈ فوٹوز

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک

وائرل ڈسک، 28 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک اپنی اداکاری اور اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے کافی بحث میں رہتی ہے۔ نیہا کو اپنے کام کے ساتھ انکے بولڈ لک کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔

پنجابی گانے سکھیاں سے ناظرین کے درمیان اپنی الگ پہچان بنا چکی اداکارہ اور ماڈل سوشل میڈیا پر بہت کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ فی الحال نیہا مالدیپ میں انجوائے کررہی ہے۔ اور وہاں سے لگاتار فوٹوز اور ویڈیوز شیئر کررہی ہے۔

 

 

اسی وجہ سے انسٹاگرام سمیت دیگر دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اداکارہ کے فین فالوونگ کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

نیہا سال 2012 میں ہوئے عرب فیشن ویک میں 3 انتہائی خوبصورت خواتین کا بھی حصہ رہی تھی۔

 

نیہا ملک کے فینس انکی تصویروں اور ویڈیوز کا انتظار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نیہا اپنے فینس کے لیے سوشل میڈیا سے فوٹوز اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہے۔

اسی سلسلہ میں انہوں نے کچھ فوٹوز شیئر کی ہے، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

 

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ان تصاویر میں نیہا کا بہت بولڈ لک نظر آرہا ہے۔

نیہا ملک کی جانب سے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی تصاویر میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان پوز کو دیکھ کر نیہا ملک کے فینس حیران ہیں۔

بھوجپوری اداکارہ نیہا ملک کی پیدائش 31 اکتوبر 1990 کو ممبئی میں ہوئی۔ نیہا ملک ایک اداکارہ اور ماڈل ہے وہ پنجابی فلم اور میوزک انڈسٹری میں سرگرم ہے۔ انہوں نے دہلی کے اسکول سے تعلیم حاص لی۔

اور گریجویشن چندی گڑھ کے میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل سے کی۔

سال 2013 میں دبئی فیشن ویک اور 2015 میں برائیڈ فیشن ویک میں حصہ لے چکی ہے،
انہیں ٹالی ووڈ انڈسٹری سے کئی آفرس آچکے ہیں۔

Tags:

You Might also Like