Type to search

ٹی وی اور فلم

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا پرپل ساڑی میں کرایا فوٹو شوٹ

فلمی ڈسک،5مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہے۔ ان تصویروں میں وہ خوبصورت سی پرپل کلر کی ساڑی میں لاجواب لگ رہی ہے۔ مونالیسا نے پرپل کلر کی ساڑی پر لائٹ میک اپ اور خوبصورت سی ہیئر اسٹائل بنایا ہوا ہے۔ جو انکے اس لک کو پورا کررہاہے۔ اسکے علاوہ تصویروں میں انکی ساڑی کے کلر کی ہی میچینگ کے لک میں چار چاند لگا رہی ہے۔ اس تصویر میں مونالیسا اپنی ساڑی کو شاندار طریقے  سے فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

تصویر میں اداکارہ جس طریقے کے لیے پوز دے رہی ہے وہ کافی کمال کے لگ رہے ہیں۔ تصویروں میں انکا بنداس انداز بالی ووڈ کی حسناؤں کی خوبصورتی کو بھی شکست دے رہا ہے۔ اداکارہ کے فینس انکی اس تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں۔ بتادیں کہ مونالیسا کے انسٹاگرام پر 2.9 فالوورس ہیں جو ہر دن بڑھتے جارہے ہیں۔

بتادیں کہ اب نظر 2 میں نظر آرہی ہے۔ اس میں وہ ڈائن مہانندا کا رول کررہی ہے ، ڈائن کا یہ نیا اوتار کافی پاور فل اور ڈراونا دیکھایا جارہا ہے۔

Tags:

You Might also Like