Type to search

ٹی وی اور فلم

شروتی راؤ : بھوجپوری اداکارہ اور سنگر

شروتی راؤ

فمی ڈسک،23مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ شروتی راؤ ، چہرے سے جتنی خوبصورت ہے دل سے بھی اتنی ہی خوبصورت ہے-

انکی ہر تصویر پر آپ دل دے بیٹھیں گے، کچھ چہرے ایسے ہی ہوتے ہیں، جنہیں بس انسان دیکھنا چاہتا ہے- شروتی کا چہرہ وہی چہرا ہے-

بھوجوپری فلموں میں گانے سے کیریئر کی شروعات کرکے آج اداکارہ بن چکی شروتی راؤ کی ہر تصویر اتنی ہی پیاری ہوتی ہے ان تصویروں کی تعریف میں کئی بار آپ کو الفاظ نہیں ملیں گے، شروتی راؤ صرف خوبصورت نہیں بلکہ اپنے کام کے لیے بھی جانی جاتی ہیں-

سبی سے بہتر تعلقات اور سب کا دل جتنا یہ شروتی اچھی طرح سے جانتی ہیں- اس لیے سب انکی تعریف کرتے ہیں- بھوجپوری انڈسٹری میں جگہ بنانا اتنا آسان نہیں ہے،

لیکن شروتی نے جو محنت کی ہے تو پھر یہ مقام انہیں ملنا ہی تھا، شروتی کی تعریف انکے کو- اسٹار بھی کرتے ہیں- اسکی وجہ ہے کہ انکی ایماندری، صرف اپنے کام سے مطلب رکھنا،

حالانکہ شروتی کو خود کی تعریف سننا پسند نہیں ہے، پر جب آپ اچھے انسان ہوتے ہیں تو لوگ آپکی تعریف کرتے ہی ہیں، شروتی ہنستے ہوئے کہتی ہے یہ سب خاندان سے ملے اچھے سلوک کی دین ہیں، اس لیے اسکا کریڈیٹ خاندان کو جاتا ہے-