Type to search

وائرل

بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کا بولڈ فوٹوشوٹ وائرل

بھوجھپوری اکشرا سنگھ

وائرل ڈسک، 2 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ ‘بگ باس او ٹی ٹی’ سے باہر ہونے کے بعد سے مسلسل زیر بحث ہیں۔ گزشتہ دنوں اداکارہ کی مداحوں کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔ آج وہ اس مقام پر ہیں جہاں مداح ان کی ایک جھلک کے دیوانے ہیں۔

بھوجپوری کی ٹاپ اداکارہ اور سیلفی کوئین اکشرا سنگھ ایک بار پھر بحث میں ہے۔ اب اکشرا اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshara Singh (@singhakshara)

 

ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اکشرا اپنے بریلیٹ کو فلاؤنٹ کر رہی ہیں۔ اس دوران، اس نے بلیک ڈریس پہنا ہوا ہے، کالے چشمہ، کھلے بال اور لائٹ میک اپ کے ساتھ اکشرا نے اپنے لک کو مکمل کیا ہے-

اکشرا نے ایک ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہے- انکی ادائیں لوگوں کے ہوش اڑا رہی ہے- تصویر پر فینس کے لاکھوں کمنٹس اور لائکس آچکے ہیں-

اکشرا سنگھ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو، ان کی فلم ‘ویواہ 2’ ریلیز ہوئی، اس میں وہ چنٹو پانڈے کے ساتھ لیڈ رول میں نظر آئی-

اسکے علاوہ وہ ہندی میوزک ویڈیو کے لیے کام کررہی ہے- بتادیں کہ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور ہر روز اپنی تصاویر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔

بھوجپوری گانا ایک لاکھ کا لہنگا کو خود اکشرا نے اپنی سریلی آواز میں گایا ہے۔

اکشرا سنگھ کی پیدائش 30 اگسٹ 1993 کو ممبئی میں ہوئی- انہوں نے اپنا ایکٹینگ کیریئر سال 2010 میں روی کشن کے ساتھ فلم ستمے وجیتے سے کیا-

 

اکشرا کئی بھوجپوری فلموں میں کام کرچکی ہے جن میں ستمے وجیتے، سوگندھ گنگا میاں کی، دلیر، ساتھیا، ستیہ، تبادلہ، دھڑکن، سرکار راج، ماں تجھے سلام، لو میریج، جیسی فلمیں شامل ہے-

بھوجپوری فلموں میں اداکاری کے علاوہ اکشرا نے ٹی وی سیریلس میں بھی کام کیا ہے۔ اکشرا نے اپنی اداکاری کا آغاز زی ٹی وی کے سیریل ‘کالا ٹیکا’ سے کیا۔

Tags:

You Might also Like