Type to search

Uncategorized

وقف بورڈ کی جانب نظام آباد درگاہ بڑے پھاڑ حضرت سیدنا سعد الله حسنی رحمہ اللہ علیہ میں بہترین انتظامات

صندل مبارک میں رکن وقف بورڈ وحید احمد اور سی ای او محمد قاسم کی شرکت – 


حیدرآباد (8/ مارچ ) پریس نوٹ:  شھینشاہ تلنگانہ درگاہ حضرت پیر سیدنا سعداللہ حسینی بڑے پھاڑ نظام آباد کے عرسی شریف کا کل سے آغاز ہوگیا – عرس شریف کے صندل مالی میں رکن تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ مولوی وحید احمد ایڈوکیٹ اور سی ای او محمد قاسم نے شرکت کرتے ہوئے صندل مالی کو اپنے سر پر اُٹھا کر اس کا آغاز کیا – اس موقعہ پر مولوی وحید احمد ایڈوکیٹ نے کہا کہ اس سال وقف بورڈ کی جانب سے بہترین انتظامات کئے گئے – کیو یکہ تمام صندل مبارک کی تیاری اور یہاں کے تمام انتظامات وقف بورڈ کی طرف سے کئی کئی –

آرسی سی طہارت خانہ کی تعمیر کے لئے 17 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ، تمام زائرین کے لئے طعام کا انتظام پچھلے دو دن اور آنے والے دو دن تک انتظام رہے گا اور بڑے قوالوں کے انتظام  بھی کئے گئے اور لائٹ روشنی اور بہترین سڑک کی صفائی اور تعمیر کیا گیا تھا۔ اور خود میں اور سی ای او اُپر چار سو سے زیادہ سڑھی کو طے کرتے ہوئے جائزہ لیا گیا – اور کہا کی خود ہماری ریاست کے وزیراعلیٰ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ صاحب خود ایک اقلیتی دوست اور درگاؤں کے عقیدت مند رہے ہے اور بڑے پیمانے پر درگاؤں کی ترقی کے لئے اقدامات کررہے ہیں – اور انھی کی ہدایت پر بڑے پیمانے پر یہاں چنگی خطوط پر کام انجام دے گئے ہے –