Type to search

جرائم و حادثات

بنگلور میں تعمیری عمارت گرنے سے 4 لوگوں کی موت

بنگلور/10جولائی(اردوپوسٹ) یہاں منگل کی رات دو بلڈنگ گر گئی۔ پہلا حادثہ بنگلور کے پولیکیشی نگر میں ہوا۔ یہاں تعمیری بلڈنگ گرنےسے چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ پولیس فائر بریگیڈ ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف ٹیم نے چار سال کی بچی سمیت سات لوگوں کو ریسکیور کیا۔ ایک مرنے والے کی پہچان بہار کے رہائشی شوبھم کمار کے طور پر ہوئی۔ وہیں دوسرا حادثہ کوکے علاقے میں ہوا۔ یہاں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

Tags: