Type to search

صحت

لیمبو چائے پینے کے ہے کئی فائدے، یہ بیماریاں بھی رہیں گی دور

لیمبو چائے

ہیلتھ ڈسک،16فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لیمبو چائے کے فائدے : آپ میں کئی لوگ ایسے ہونگے جو اپنے دن کی شروعات چائے کے ساتھ کرتے ہونگے۔ چائے پینے سے دراصل ہم ایکٹیو فیل کرتے ہیں اور چست تندرست بھی بنے رہنے رہتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آس پاس آج کئی طرح کی چائے موجود ہے جن میں سے ایک لیمن ٹی بھی ہے۔

لیمن ٹی (لیمبو کی چائے) میں سائٹرک ایسڈ کی مقدار ہونے کی وجہ سے وزن کم ہونے میں مددگار ہونے کے ساتھ ۔ ساتھ آپ کی صحت کے لیے کئی طریقوں سے مددگار ہے۔ بدلتے موسم میں لیمن ٹی پینا بے حد فائدے مند ہوسکتا ہے۔

قوت مدافعت بڑھانے میں ہے مددگار
قوت مدافعت بڑھانے میں بھی (لیمبو کی چائے) لیمن ٹی پینے کے فائدے شامل ہے۔

لیمن ٹی میں قوت مدافعت بڑھانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

اس وجہ اگر آپ لیمن ٹی پیتے ہیں تو آپ کی  قوت مدافعت صلاحیت مضبوط رہے گی۔

اور آپ کئی قسم کی بیماریوں سے بھی بچے رہیں گے۔
لیمن ٹی پینے سے آپ آہستہ عمر کے مسئلہ سے بچے رہتے ہیں۔

دراصل اس میں اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائےجاتے ہیں۔

جو سلو ایجینگ یعنی کہ بڑھتی عمر کے عمل سے ہونے والے

متاثر کو کم کردیتا ہے اور آپ کی جلد نکھری ہوئی لگتی ہے۔

Tags: