Type to search

صحت

چنے کے فوائد: چنے کے ہوتے ہیں کئی فائدے

چنے کے فوائد

ہیلتھ ڈسک،(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چنے کے فوائد : آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ لوگ چنے بھیگا کر کھانے کے لیے بولتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں چھوٹا سا دیکھنے والا چنا ہاضمہ سمیت کینسر اور انیمیا جیسی سنگین بیماری سے حفاظت کرتا ہے۔

چنے میں کئی خصوصیات پائے جاتے ہیں۔ اسکا سائنسی نام سیسر ایریٹینم ہے۔ چنے میں کاربوہائیڈریٹ ، پروٹین ، فائبر اور وٹامن بی سمیت کئی دیگر غذائیت شامل ہیں۔ یہاں ہم آپ کو چنے کھانے کے فوائد بتا رہے ہیں۔

چنے کے فائدے
شوگر پر کنٹرول
جسم میں بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں چنا اہم رول نبھاتا ہے۔ چنا جسم میں اضافی بلڈ شوگر کو دبانے کا کام کرتا ہے۔ شوگر کا ایک وجہ زیادہ بھوک لگنا بھی ہے اور چنا بھوک کو کم کرنے کا کام کرتا ہے۔ اسکے پچھے لو گلیسیمک انڈیکس (بلڈ شوگر کے سطح پر کاربوہائیڈریٹ کا اثر) فائبر وہ پروٹین جیسے غذائی اجزاء کا ہونا ہے۔

ہاضمہ

ہاضمہ کے لیے بھی چنے کے فائدے بہت ہے۔ اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے چنا پیٹ سے متعلق جیسے گیس، قبض، وغیرہ کو ٹھیک کرکے صحت مند ہاضمہ دیتا ہے۔ فائبر قبض جیسیے حالات کے علاوہ آنت کے کینسر کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ ہاضمہ کے لیے چنے کے فائدے بہت ہے۔

صحت مند ہڈیاں

ہڈیوں کے لیے کابلی چنا کے فائدے بہت ہے۔ یہ کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور کیلشیم ہڈیوں کے لیے سب سے اہم عنصر ہے۔ یہ ہڈیوں کو صحت بنانے اور انہیں مضبوط رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ جسم کیلشیم تیار نہیں کرتا ہےپ اس لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں لی جاسکتی ہے۔ مضبوط ہڈیوں کے لیے آپ روزآنہ چنےکا استعمال کرسکتے ہیں۔


(نوٹ: صلاح سمیت یہ مضمون صرف عام معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کسی بھی طرح سے طبی رائے کا متبادل نہیں ہے، مزید معلومات کے لئے ہمیشہ کسی ماہر یا اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اردو پوسٹ اس معلومات کے لیے ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ )

Tags:

You Might also Like