Type to search

ٹی وی اور فلم

ورون سود نے قبول کی اپنی غلطی، کہا ‘بینفشا سوناوالا سے رشتہ میری وجہ سے ٹوٹا 

benafsha-soonawalla-varun-sood

ٹی وی ڈسک،12مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ورون سود اور بینفشا سوناوالا ایک وقت ٹی وی انڈسٹری کے سب سے ہاٹ جوڑی میں سے ایک مانے جاتے تھے، جنکی لاکھوں لوگ فالو کرتے تھے۔ انکا رشتہ کئی لوگوں کے لیے مثال تھا لیکن یہ لمبے وقت تک نہیں چل سکا۔ ورون سود بینفشا سوناوالا نے اچانک ہی الگ ہونے کا فیصلہ لے لیا اور اس سے انکے فینس چونگ گئے۔ ان دونوں نے کبھی بھی اس بارے میں کھول کر بات نہیں کی، جس وجہ سے کسی کو نہیں پتہ تھا کہ انکا خوبصورت رشتہ ختم کیوں ہوگیا ؟

 

 

View this post on Instagram

 

My side of the story, for the first and the last time. @jyotikkamishra @samidhasinghh

A post shared by Benafsha Soonawalla (@benafshasoonawalla) on

کچھ دونوں پہلے بینفشا سوناوالا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ یہ سچائی سب کے سامنے ظاہر کی اور بتایا کہ ورون سود کی وجہ سے انہیں الگ ہونے ک فیصلہ لینا پڑا۔ بینفشا سوناوالا نے اپنے لمبے چوڑے پوسٹ میں یہ بات تک لکھ ڈالی کہ ورون سود رشتے میں ایماندر نہیں تھے اور چیٹینگ کررہے تھے۔

 

 

View this post on Instagram

 

Missing that beautiful sun tanning ☀️

A post shared by Benafsha Soonawalla (@benafshasoonawalla) on

بینفشا سوناوالا کے ان خلاصوں کے بعد ورون سود نے بھی کچھ بیان دیئے لیکن آخر کار انہوں نے یہ بات قبول کرلی ہے اور انکی وجہ سے ہی بینفشا سوناوالا نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ ورون سود نے اس بت کا اقرار کیا ہے کہ انکی وجہ سے ایک خوبصورت رشتہ ختم ہوگیا۔

Tags:

You Might also Like