Type to search

اسپورٹس

کرکٹر بین اسٹوکس نے دبایا تھا بیوی کا گلا ؟ بیوی نے بتایا جھگڑے کا سچ

اسپورٹس ڈسک،10اکتوبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوک ایک تصویر کی وجہ سے تنازعہ میں آگئے تھے۔ ان پر الزام لگا تھا کہ بیوی سے انکا جھگڑا ہوا ہے۔ تصویر کا حوالہ دے کر یہ بھی کہا جاسکتا تھا کہ جھگڑے کے دوران بین نے اپنی بیوی کا گلا دبایا دیا۔ لیکن اب بیوی کلیئراسٹوک نے سچ بتا دیا ہے۔
معاملہ پروفیشنل کرکٹ اسوسی ایشن ایوارڈ کی تقریب سے جوڑا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائر ہورہی تھی جس میں اسٹوک کا ہاتھ بیوی کے گلے پر ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے اسٹوک کا ہاتھ انکی بیوی کے گلے پر ہے۔ اور ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ غصے میں ہے۔ حالانکہ تصویر پچھے سے لی گئی جس میں کلیئر کا چہرہ صاف نظر آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو لیکر لوگوں نے اسٹوک کی تنقید کرنا شروع کردیا۔ ایسے میں انکی بیوی کلیئر نے ٹیوٹ کرکے اسے فرضی بتایا اور کہا کہ یہ انکے پیار جتانے کا طریقہ ہے۔ ٹیوٹر پر کلیئر نےلکھا، یقین نہیں ہورہا ہے کہ لوگ کیا۔کیا بکواس کرسکتے ہیں۔میں اور میرے بین اسٹوک پیار دیکھانے کے لیے ایک دوسرے کا چہرہ کھینچتے ہے۔ ِغور طلب ہے کہ پچھلے سال بین اسٹوک نائیٹ کلب میں ہوئی مارپیٹ کے واقع کے بعد تنازعہ میں آگئے تھے۔

Tags: