Type to search

تعلیم اور ملازمت

بھارت الیکٹرانکس میں نکلی 150 عہدوں پر نوکری

کیریئر ڈسک،16مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نوجوانوں کو نوکری کا سنہرہ موقع ، بھارت الیکٹرانٹس لمیٹیڈ میں نکلے عہدوں پر آج درخواست کرنے کا آخری کا موقع ہے۔ بھارت الیکٹرانکس لمیٹیڈ میں اپریٹائنس ٹرینی کے 150 عہدوں پر بھرتی کی جائے گی۔ ان عہدوں پر آج درخواس کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ ایسے میں امیدوار جلد سے جلد آن لائن درخواست کرلیں۔ بھرتی سے متعلق ذیادہ معلومات نیچے دی گئی ہے۔

فیٹر 16، ٹرنر 4، الیکٹریشن 14، الیکٹرانک میکانیک 19، مشین ساز 05، ڈرافٹسمین (سول) – 04، ڈرافٹسمین (مکینیکل) – 09، ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشنگ – 04، الیکٹروپلیٹر (مرد) – 04، ویلڈر – 02، کوپا – 69

کل عہدوں کی تعداد

 150 عہدے ہیں۔

اہلیت

امیدواروں کو این سی وی ٹی تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے متعلق ٹریڈ میں آئی ٹی آئی کرنا چاہئے۔

عمر کی حد

امیدوار کی عمر 31 مارچ 2020 تک 21 سال یا اس سے کم ہونی چاہئے۔ ایس سی / ایس ٹی امیدواروں کو 5 سال اور او بی سی امیدواروں کو 3 سال کی چھوٹ دی جائے گی۔

ایسا ہوگا انتخاب

امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تنخواہ

ویلڈر اور کوپا۔  7285روپے فی ماہ

دیگر عہدوں کے لیے 8196 روپے فی ماہ

دوسری پوسٹس کے لئے – 8196 روپے ماہانہ

ایسے دی درخواست

خواہش مند اور اہل امیدوار نیچے دیئے گئے ڈائریکٹ لنک کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں۔

http://bel-india.in/Documentviews.aspx?fileName=Advt%20ITI%20(Eng)-29-02-2020.pdf

آفیشل نوٹیفیکشن دیکھنے کے لیے اس لنک کے ذریعہ دیکھ سکتے ہیں۔

http://apprenticeship.gov.in/Pages/Apprenticeship/ApprenticeRegistration.aspx?AspxAutoDetectCookieSupport=1