Type to search

ٹی وی اور فلم

بگ باس 11 کے بعد ،بینفشا سوناوالا اور بھی گلمیر دیکھنے لگی

ٹی وی ڈسک،24مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بینفشا سوناوالا آئے دن اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچائے رہتی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویریں اس بات کا ثبوت ہے کہ بگ باس 11 سے باہر آنے کے بعد بینفشا سوناوالا کے لک میں زمین آسمان کا فرق آچکا ہے۔

اس تصویر میں بینفشا سوناوالا بکنی میں پوز دیتی دیکھ رہی ہے۔ بینفشا سوناوالا کو دیکھ کر کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ بکنی میں کمال لگتی ہے۔ بینفشا سوناوالا بگ باس 11 میں دھمال مچا چکی ہے۔ اس دوران بینفشا سوناوالا کے بیباک انداز کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ تصویروں کو دیکھ کر کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بینفشا سوناوالا بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

بینفشا سوناوالا کو تفریح کرنا بہت پسند ہے۔ تبھی تو وہ آئے دن ویکیشن انجوئے کرتی رہتی ہے موقع ملنے پر بینفشا سوناوالا تفریح کے دوران آرام کرنا نہیں بھولتی۔

بینفشا سوناوالا کی پیدائش 2 اکتوبر 1995 میں ایک پارسی خاندان میں گوا شہر ہوئی۰ انہوں نے بگ باس 11 میں حصہ لیا تھا۔ اور انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ایم ٹی وی انڈیا میں وی جے سے شروع کیا۔ سال 2016 میں روڈیز ایکس میں حصہ لیا تھا۔

بینفشا کو ڈانسنگ، ایکٹنگ، اور ماڈلنگ، ہوسٹنگ کا شوق ہے۔ بینفشا اپنے والدین اور ایک چھوٹے بھائی کے ساتھ رہتی ہے۔ بینفشا سابق اسپلٹس ولا ورون سود کو ڈیٹ کرچکی ہے۔  بینفشا سوناوالا گوا شہر سے برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس سے گریجویشن کیا ہے۔ اس کے بعد مالنگ میں کیریئر کی شروعات کی ۔ بعد ازاں ایم ٹی وی انڈیا میں وی جے سے کیریئر کی بڑی شروعات کا موقع ملا۔ اسکے بعد سال 2016میں روڈیز سے مقبولیت ملی۔
اسکے علاوہ چینل وی کیمپس ڈائریز کو ہوسٹ کیا، اپنے سابق بوائے فرینڈ ورون سود کے ساتھ۔ سال 2017 میں بگ باس میں حصہ لیا۔

Tags:

You Might also Like