Type to search

صحت

کمر درد میں فوری راحت دیں گے یہ یہ گھریلو طریقے

ہیلتھ ڈسک/9اگسٹ(اردوپوسٹ) کمر میں درد کسی بھی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ جیسے زیادہ وزن سامنا اٹھانے پر، ہیوئی ورک آوٹ سے، زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے، درد کی حالت میں کسی بھی چیز پر دھیان نہیں لگتا ہے ۔ ایسے میں کچھ گھریول نسخے آپ کو اس حالت سے فوری راحت دے سکتے ہیں۔

مساج

سرسو کے تیل، زیتون آئیل، لیوینڈر آئیل ان میں سے کسی کو بھی منتخب کرے اور اسے ہلکا گرم کر کےکمر پر مالش کریں۔ اس دوران انگھوٹوں سے ریڈ کی ہڈی پر بھی ہلکار دباؤ بناتے ہوئے مساج کریں۔ سیدھے کے ساتھ ہی سرکولر موشن میں بھی مساج کریں۔ اس سے آپ کو کچھ ہی دیر میں درد سے راحت محسوس ہوگی۔

ایپسم سالٹ۔نمک

ایک کٹوری ایپسم سالٹ کو ہلکے گرم پانی سے بھرے باتھ ٹب میں ڈالیں۔ جب تک پانی کی گرماہٹ رہے تب تک باتھ ٹب میں رہے۔ باہر نکلتے ہیں آپ درد میں کمی محسوس کرسکیں گے۔

میتھی دانا

ایک چمچ میتھی دانا لیں اور اسکا پاؤڈر بنا لیں ۔ اب ایک گلاس گرم دودھ میں اسے ملائیں اور ساتھ میں ایک ٹی۔سپون شہد ڈالیں۔ اسے سپ لیتے ہوئے پیئیں۔ ایک گھنٹے میں آپ کو کمر درد میں آرام محسوس ہوگا۔

ہلدی

درد چاہے جیسا بھی ہو اس میں ہلدی اچھی ثابت ہوتی ہے۔ ایک گلاس گرم دودھ میں ایک ٹی ۔ سپون ہلدی پاؤڈر ملائیں اور دھیرے ۔ دھیرے اسے پیئیں۔ رات کو اسے پی کر سو جائے اور صبح آپ کا درد غائب ہوچکا ہوگا۔

Tags: