Type to search

ٹی وی اور فلم

اونتیکا دسانی : بھاگیاشری کی اسٹائلش بیٹی

اونتیکا دسانی

فلمی ڈسک،2 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سلمان خان کے مقابلے فلم میں نے پیار کیا، سے مقبول ہوئی اداکارہ بھاگیاشری کی بیٹی اونتیکا دسانی سوشل میڈیا پر خوب سرخیوں میں رہتی ہے۔

انکے پوسٹ تیزی سے وائرل ہوجاتے ہیں۔ اونتیکا دسانی کی پیدائش جنوری 1995 میں ممبئی کے ایک ہندو گھرانے میں ہوئی۔ اب 25سال کی ہوگئی ہے۔ انہیں بہت کم ہی موقع پر دیکھا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔

لائم لائٹ سے دور رہنا پسند کرنے والی اونتیکا دسانی باقی دوسرے اسٹار کڈ سے کم نہیں ہے۔ انکی خوبصورتی دیکھتے ہی بنتی ہے۔ بھاگیاشری پٹوردن کی بیٹی اونتیکا دسانی نے لندن کے کاس بزنس اسکول میں پڑھائی کی ہے۔ انہوں نے بزنس اور مارکیٹنگ کی ڈگری لی ہے۔ اونتیکا انوملک سے بھانجے اور سنگر ارمان ملک سے انکے بوائے فرینڈ ہے۔ اونتیکا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالیں تو یہ صاف ہے کہ انہیں سفر، ڈانسنگ ، فیشن، دوستوں کے ساتھ پارٹی انجوائے کرنا کافی پسند ہے۔

اونتیکا سوشل ورک بھی کرنا پسند کرتی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر بچوں کو پڑھاتے ہوئے اپنی سوشل میڈیا ایکٹیویٹز کی کئی تصویریں پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

Winter body and Summer Vibes #HibernateThenSunbath #CantHateWhenYouLookLikeCake

A post shared by Avantika Dassani (@avantikadassani) on

بھاگیاشری پٹوردن نے سال 1989 میں سلمان خان کے مقابلے فلم میں نے پیار کیا،

سے کامیاب ڈیبیو کیا تھا۔ حالانکہ ایک فلم کرنے کے بعد انہوں نے ہمالیہ دسانی سے شادی کرلی تھی۔

اسکے بعد بھاگیاشری بیٹے ابھیمنودسانی اور بیٹی اونتیکا کی پرورش میں مصروف ہوگئی تھی۔

بھاگیا شری فی الحال فلموں میں تو ذیادہ ایکٹیو نہیں رہتی ہے،

لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس سے جڑی رہتی ہے۔

بتادیں کہ بھاگیا شری نے اپنے کیریئر کی شروعات ٹیلی ویژن سے کی تھی۔

انکا پہلا سیریل کچی دھوپ، سال 1987 میں آیا۔

لیکن بھاگیاشری کو سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو فلم سے پہچان ملی۔

،سلمان اور بھاگیاشری نے میں نے پیار کیا،

اس فلم سے انڈسٹری میں اپنا قدم رکھا تھا۔

Tags:

You Might also Like