Type to search

ٹی وی اور فلم

آسٹریلیا کی سپر ماڈل میرانڈا کیر سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

ہالی ووڈ ڈسک،15مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی سپر ماڈل میرانڈا کیر اپنے ہاٹ اور بولڈ تصویروں کی وجہ سے ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہے- آئے دن انکی سیکسی فوٹوز سوشل میڈیا پر دھوم مچاتی رہتی ہے- اسی سلسلہ میں انکی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر ان دنوں قہر ڈھا رہی ہے- اس وائرل تصویروں کو خود میرانڈا کیر نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے-

میرانڈا کیر کا پورا نام میرانڈا مے کیر ہے جو 20 اپریل 1983 کو سڈنی، آسٹریلیا میں پیدا ہوئی،اور ان کی پرورش نیو ساؤتھ ویلز کے گنڈیہ میں ہوئی- میرانڈا کیر نے فیشن انڈسٹری میں ماڈلنگ شروع کردی تھی جب وہ 13 سال کی تھی، سال 1997 کی ڈولی میگزین سرچ مقابلہ جیتا، 2008 کے بعد سے کیر نے لگاتار فوربس کی سب سے ذیادہ کمائی کرنے والی ماڈل کی فہرست میں مقام بنایا ہے-

بتادیں کہ میرانڈا کیر انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور آئے دن اپنی تصویریں یہاں شیئر کرتی ہے- انکے انسٹا پر ایک کرور سے ذیادہ لوگ فالو کرتے ہیں،
تصویر بشکریہ: تمام تصاویر میرانڈا کیر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لی گئیں

Tags: