Type to search

ٹی وی اور فلم

آشا نیگی نے اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کیا

آشا نیگی

ٹی وی ڈسک،14اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آشا نیگی زی ٹی وی کے مقبول شو پوترا رشتہ میں نبھائے رول پروی دیشمکھ کے لیے جانا جاتی ہے۔ انہوں نے سال 2014 میں اسٹار پلس کے انڈین ڈانس ریالٹی شو نچ بلیئے میں ریتویک دھنجانی کے ساتھ دیکھی۔ نیگی نے ڈیجیٹل ڈیبیو فلم بارش سے کیا، جو بالاجی ٹیلی فلمز پروڈکشن میں بنی، جس میں وہ گوروی کرماکر کی رول میں شرمن جوشی کے ساتھ نظر آئی۔

اَشا نگی نے ایکتا کپور کے سپر ہٹ سیریل پوترا رشتہ کے ذریعہ خوب سرخیاں بٹوری تھی۔ اس سیریل میں اَشا نگی نے انکیتا لوکھنڈے اور سوشانٹت سنگھ راجپوت کی بیٹی کا رول ادا کیا تھا۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس سیریل کے ختم ہونے کے بعد بھی اَشا نگی کو کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آشا نیگی کی پیدائش 23 اگست 1989 کو دہرادون میں ہوئی۔ اور وہیں پرورش پائی۔ وہی سے تعلیم حاصل کی۔ سال 2009 میں مس اتراکھنڈ بنی، اسکے بعد وہ اداکاری میں کیریئر کے لیے ممبئی آئی۔

 

View this post on Instagram

 

That’s me today.. You know there are days when you wake up in the morning and all you feel like doing is not wake up, the mental health takes a toll on you and you feel so unenergetic and unmotivated to do anything.. sometimes there are solid reasons for you feeling like that, sometimes you are just extra vulnerable and feel evrything too much.. whatever it is, you have to get up and that’s where life happens.. that choice you make of getting up even if it’s after you taking your own sweet time to feel whatever you are feeling is when life happens, because in the end when you sit back and reflect on your day cherishing your decision and your experiences of that day is when you understand the meaning of life a little more.. that’s how I woke up today and right now when I sit by my window enjoying the rain, eating bhajiya pav and loving life is when I feel I understood life a little more.. When nothing feels right, take it one day at a time🤍🌸

A post shared by MsNegi (@ashanegi) on

آشا نیگی نے بتایا کہ شروعات میں انہوں نے سوچا تھا کہ وہ صرف اور صرف فلمیں اور ایڈ فلمز میں ہی کام کریں گی لیکن جب انہوں نے آڈیشن دینے شروع کیے تو انہیں احساس ہوا کہ یہ سب اتنا آسان نہیں ہے۔

آشا نیگی نے ٹی وی پر کیمیو رول کے ساتھ شروعات کی اور پھر انہیں ایکتا کپور کے سپر ہٹ سیریل پوترا رشتہ کے ذریعہ بڑا بریک ملا تھا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں اَشا نگی نے خلاصہ کیا ہے کہ

پوترا رشتہ کے بعد انہیں پسند کا کام نہیں مل پارہا تھا اور اسی کے ساتھ ساتھ انکا سارا وہم ٹوٹ گیا تھا۔

ایک میڈیا ہاؤس کو دیئے انٹرویو میں اَشا نگی نے بتایا ہے کہ

وہ ممبئی میں ایک فنکار بننے ہی آئی تھی اور کچھ ذیادہ ہی اعتماد سےبھری تھی۔

آشا نیگی کے مطابق اس سیریل کے بعد بھی انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آشا نیگی نے اس سیریل کے بعد کئی ریالٹی شو میں حصہ لیا تھا

اور انکے لیے ساری چیزیں مشکل ہوتی جا رہی تھی

کیونکہ انہیں مرضی مطابق کام نہیں مل پا رہا تھا۔

آشا نیگی کو لگتا ہے کہ پوترا رشتہ ختم ہوتے ہی انکے پاس آفرس کی لائن ہوگی۔

آشا نیگی نے میڈیا ہاؤس کو بتایا کہ میرے دماغ میں ایک ٹی وی اسٹار تھی،

جسے ہر ایک پروجیکٹ آسانی سے مل جائے گا۔

مجھے لگا تھا کہ مجھے چیزیں منتخب کرنی پڑے گی۔

مجھے آپشن ملے تھے لیکن پوترا رشتہ جیسے بڑے شو کے بعد

مجھے امید تھی کہ اچھے اچھے آفر ملیں گے۔

اداکارہ آشا نیگی نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے لو فیز کے بارے میں بات کی تھی۔

آشا نیگی نے اس وقت کے بارے میں اپنے فینس کو معلومات دی ہے

جب انکے دو بیک ٹو بیک شوز فلاپ ہوگئے تھے، بڑے اچھے لگتے ہیں،

پوترا رشتہ، پورن ویواہ ، قبول ہے جیسے کئی شوز کرچکی

اداکارہ آشا نیگی نے بتایا کہ جب پہلا شو فلاپ ہوا

تو انہوں نے سوچا کہ چلو کوئی بات نہیں۔

اس دوران آشا نیگی کے پاس بیک اپ میں کچھ اچھے شو تھے۔

حالانکہ جب آشا نیگی دوسرا شو بھی نہیں چل سکا

تو ٹی وی اداکارہ آشا نیگی بے حد مایوس ہوگئی تھی۔

Tags:

You Might also Like