Type to search

قومی

وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال

دہلی،10جون(ذرائع) ملک میں جاری کورونا بحران کے درمیان دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے وزیرداخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کورونا وائرس کے مسئلہ پر بات چیت ہوئی۔ دہلی کے وزیراعلی نے ٹیوٹ کرکے اسکی معلومات دی۔ اروند کیجروال نے ٹیوٹ کیا ، وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملا اور دہلی میں کورونا کی حالت پر تفصیلی بات چیت کی۔ انہوں نے تعاون دینے کی یقین دہانی کرائی۔ بتادیں کہ دہلی میں کورونا انفیکشن کی تعداد 33ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ دہلی میں ابھی کورونا انفیکشن کے 32ۃزار 810 کیس ہیں اوراموات کی تعداد 984 تک پہنچ گئی ہے۔

Arvind Kejriwal

@ArvindKejriwal

Tags:

You Might also Like