Type to search

قومی

دہلی سی ایم اروند کیجریوال کو بخار، ہوگا کورونا وائرس ٹیسٹ

نئی دہلی،8جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام / ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو بخار اور گلے کی خراچ ہے۔ اس کے بعد انہوں نے آئیسولیٹ کرلیا ہے- اور منگل کو انکا کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا- کیجروال کو اتوار سے ہی بخار ہے-

اروند کیجروال کو بخار آنے کے بعد انکی سبھی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے- عام آدمی پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا، وزیراعلی اروند کیجروال نے ڈاکٹر سے بات کی ہے اور اسکے بعد کورونا وائس کی جانچ کرائیں گے-

 

ارون کیجروال نے اتوار کو صحافیوں کو بھی مخاطب کیا تھا- اس میں انہوں نے دہلی کے سرحدیں کھولنے ، ہاسپٹلس میں علاج سمیت کئی اہم اعلان کیے تھے-

Tags:

You Might also Like