Type to search

ٹی وی اور فلم

ارشد وارثی کی بیٹی زینی وارثی بنی نیشنل کرش

زینی وارثی

زینی وارثی کے آگے پھیکے پڑے اسٹار کڈز


وائرل ڈسک، 10 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم منا بھائی ایم بی بی ایس کے سرکٹ یعنی ارشد وارثی بالی ووڈ کے ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے کئی فلموں میں اپنی زبردست اداکاری سے اپنے ہنر کا لوہا نوایا ہے۔

 

 

 

 

اداکار ارشد وارثی کو سب سے ذیادہ مقبولیت فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے ملی، اس کردار نے انہیں راتوں رات مشہور کردیا،

حالانکہ اداکار پہلے سے ہی مشہور تھے۔ لیکن اس کردار کو کرنے کے بعد انکی زندگی نے یوٹرن لے لیا۔

 

 

چند پہلے ہی خبر آئی تھی کہ ارشد اور اکشے کمار ساتھ فلم جولی ایل ایل بی 3 میں نظر آنے والے ہیں۔

 

ارشد وارثی کے بارے میں تو سب جانتے ہیں پر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ارشد وارثی کی ایک پیاری بیٹی بھی ہے، جنکا نام زینی زوئی وارثی ہے۔

 

 

ارشد کی بیٹی زینی وارثی کو بہت ہی کم لوگوں نے دیکھا ہوگا، بتادیں کہ زینی وارثی بے حد خوبصورت ہے۔ حالانکہ زینی وارثی سوشل میڈیا پر ذیادہ ایکٹیو تو نہیں رہتی، لیکن ارشد کی بیٹر ہاف ماریا گوروٹی کے انسٹا ہینڈل پر انکی فوٹو دیکھنے کو مل گئی۔

 

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد فینس کو یقین نہیں ہورہا ہے کہ ارشد کی اتنی بڑی بیٹی ہے۔ وائرل ہورہی فوٹو میں جین اپنی ماں کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ ماریہ نے بیٹی کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔

 

ارشد وارثی کی بیٹی زینی وارثی کی فوٹو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس نے اس پر اپنے ردعمل دینے شروع کردیئے ہیں۔

 

ارشد کی بیٹی کی طرح انکے بیٹے کو بھی بہت ہی کم لوگوں نے دیکھا ہوگا، آپ کو بتادیں کہ زیکی وارثی دیکھنے میں بالکل اپنے والد پر گئے ہیں-

 

ارشد وارثی کی پیدائش 19 اپریل 1961 کو ممبئی کے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی۔ وہیں ارشد کی اہلیہ ماریا گوروٹی کی پیدائش ایک عیسائی گھرانے میں ہوئی۔

ماریا ایم ٹی وی وی جے ہے، وہ کئی ٹی وی شوز کی میزبانی کرچکی ہے۔ ارشد نے اپنے کیریئر میں بہت ساری عمدہ فلمیں کیں۔

 

بتادیں کہ ارشد وارثی نے ماریا گوروٹی سے 14 فروری 1999  کو شادی کی، انکی ملاقات سال 1991 میں ہوئی تھی-

انہوں نے سال 2016 میں ممبئی میراتھن مکمل کیا تھا- انکا ایک بیٹا بیٹا زیکی وارثی اور بیٹی زینی وارثی ہے-

Tags:

You Might also Like