Type to search

ٹی وی اور فلم فیشن

ارجن رامپال کی بیٹی مہیکا رامپال کو دیکھ کر بھول جائیں گے بالی ووڈ اداکارائیں

ارجن رامپال بیٹی مہیکا رامپال

ریلائنس انڈسٹری کے مال جیو ورلڈ پلازہ کے لانچ ایونٹ میں نظر آئی مہیکا رامپال

مہیکا رامپال کا اپنے والد سے اسٹائل میں مقابلہ


فیشن ڈسک، 2 نومبر (اردو پوسٹ) ارجن رامپال اور انکی پہلی بیوی مہر جیسیا ہمیشہ ہی ایک گڈ لوکنگ جوڑے میں شامل رہے- اب ان دونوں کے بچے بھی سوشل میڈیا پر لائم لائٹ بٹور رہے ہیں-

 

 

 

 

خاص طور سے ارجن رامپال اور مہر جیسیا کی بڑی بیٹی مہیکا رامپال ان دنوں سوشل میڈیا پر سینسیشن بنی ہوئی ہے- حال ہی میں مہیکا رامپال کے ساتھ دیکھ رہے ہینڈسم ہنک کی بات تو ٹھیک ہے خود مہیکا رامپال کو دیکھ کر فینس پاگل ہورہے ہیں-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

بتادیں کہ ارجن رامپال اور مہر جیسیا کی شادی سال 1998 میں ہوئی، اور سال 2019 میں ختم ہوگئی یعنی انہوں نے طلاق لے لیا-

 

 

 

ماہیکا رامپال 21 سال کی ہوچکی ہے، حال ہی میں ریلائنس انڈسٹری کے مال جیو ورلڈ پلازہ کے لانچ ایونٹ میں نظر آئی تھی-

 

 

اس لانچ ایونٹ میں مہیکا رامپال بلو کلر کی ڈریس میں نظر آئی- ڈیپ لو کٹ نیک والی رائے بلیو ڈریس میں مہیکا بے حد خوبصورت لگ رہی تھی-

 

 

 

 

مہیکا اس ڈریس کے ساتھ لک کو اسمارٹ رکھنے کے لیے انہوں نے کوئی ایکسیریز کیری نہیں کی- بس بالوں کو سنوار کر کھلا رکھا تھا-

 

 

ایونٹ میں وہ بزنس ویمن دیدانت مہاجن کے ساتھ نظر آئی، دیوانت کا نام اس سے پہلے کاجول اور اجے دیوگن کی بیٹی نیاسا دیگون کے ساتھ بھی جڑ چکا ہے-

 

 

 

فلم پیار عشق اور محبت سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ایکٹر اور ماڈل ارجن رامپال اور مہر جیسیا اپنی بیٹیوں کی فوٹو اکثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں، لیکن ان فوٹوز میں مہیکا کا یہ انداز پہلے کبھی نظر نہیں آیا-

 

 

 

 

آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہیکا رامپال پہلے ہی کہے چکی ہیں کہ وہ فلموں میں دلچسپی رکھتی ہیں، لیکن فی الحال ان کے ڈیبیو کی کوئی خبر نہیں ہے۔

 

 

بتادیں کہ مہیکا رامپال کی پیدائش 17 جنوری 2002 کو ہوئی- ماہیکا کے والد کا نام ارجن رامپال اور والدہ کا نام مہر جیسیا ہے، ماہیکا ایک بہن ہے جسکا نام مائرہ رامپال ہے- اور ایک بھائی آریک ہے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arjun Rampal (@rampal72)

 

 

 

غور طلب ہے کہ ارجن کو جنوبی افریقہ کی ایک ماڈل، فیشن ڈیزائنر گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس سے ایک بیٹا ہے جسکا نام آریک ہے۔

Tags:
Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1