Type to search

اسپورٹس

کوملیکا باری نے جیتا تیر اندازی میں جیتا کانسی کا تمغہ

باسل،26اگسٹ(بھاشا) ہندوستانی کھیل کے لیے اتوار کا دن تاریخی رہا۔ ایک طرف جہاں ورلڈ بیڈمینٹن چیمپیئن شپ میں پی وی سندھو نے فائنل میں جیت درج کی اور خطاب جتنے والی پہلی ہندوستانی بنی تو دوسری طرف تیرانداز کوملیکا باری نے بھی گولڈ میڈل پر نشانا لگایا۔ ورلڈ یوتھ تیرانداز چمپیئن شپ کے ریکریو-کیڈٹ زمرے کے ایکطرفہ فائنل میں باری نے جاپان کی اعلی درجے کی رینکنگ والی سونودا واکا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
جمشیدپور کی ٹاٹا تیرانداز اکیڈمی کی 17 سال کی کھلاڑی کوملیکا انڈر 18 زمرے میں ورلڈ چیمپئین بننے والی ہندوستان کی دوسری تیر انداز بنی۔ ان سے پہلے دیپکا کماری نے 2009 میں یہ خطاب جیتا تھا۔

Tags: