Type to search

فیشن

انوشکا شرما گریزیا فوٹوشوٹ کی سب نے کی تعریف لیکن ارجن کپور نے اڑایا مذاق

انوشکا شرما گریزیا فوٹوشوٹ

فیشن ڈسک،2فبروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انوشکا شرما بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ ہے۔ انوشکا شرما گریزیا فوٹوشوٹ کرایا۔ لمبے وقت سے انکی کوئی فلم نہیں آئی لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکیٹو رہتی ہے۔ انسٹاگرام پر انکے 32.2 ملین فالوورس ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہے یہ تصویریں گریزیا میگزین کور کے فوٹو شوٹ کی ہے۔

انوشکا شرما گریزیا فوٹوشوٹ میں وہ بے حد خوبصورت دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ انکی ان تصویروں پر فلم انڈسٹری کے انکے دوستوں نے کمنٹ کیے ہیں۔ فلم زیرو کے کو۔اسٹار کٹرینہ کیف نے تصویر پر ہارٹ ایموجی بنایا ہے۔ اس پر انوشکا نے جواب دیا ہے۔ یہ پاور نیپس لینی پڑتی ہے۔

انوشکا کے فالوورس نے بھی ارجن کا مزہ لیا ہے ایک فالوور نے لکھا ہے۔ پانی پت دیکھ لی ہوگی۔ بتادیں کہ انوشکا کی ایک اور تصویر پر ارجن نے مزیدار کمنٹ کیا تھا۔ انوشکا نے بالکنی میں کافی پیتے ہوئے ایک فوٹو شیئر کی جس میں ارجن نے لکھا تھا جرابوں کی ڈرائی کلیننگ ماشا اللہ کمال کی ہے۔۔۔۔
ورک فرنٹ کی بات کریں تو خبر ہے کہ سابق خاتون کرکٹ کپتان جھولن گوسوامی کی بائیوپک میں نظر آئیں گی۔

Tags:

You Might also Like