Type to search

وائرل

انوشکا شرما سوئم سوٹ میں فلانٹ کیا بے بی بمپ

انوشکا شرما سوئم سوٹ

وائرل ڈسک،22ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹ کھلاڑی ویراٹ کوہلی کے گھر جلد ہی ننھا مہمان آنے والا ہے۔ انوشکا شرما سوئم سوٹ میں اپنی فوٹو شیئر کی ہے۔ جس پر خوب کمنٹ آرہے ہیں۔

انوشکا شرما فوٹو میں بلیک کلر کے سئم سوٹ میں فلانٹ کرتی نظر آئی۔ بتادیں کہ ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی 11 ڈسمبر 2017 کو اٹلی میں ہوئی تھی۔ اس جوڑے نے حال ہی میں اس بات کی معلومات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعہ ایک خوبصورت فوٹو شیئر کرکے دی تھی۔

انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبر کے بعد سے ہی فینس انکی ایک جھلک پانے کے لیے کافی پرجوش تھے۔ اس بات کا اندازا آپ اس سے لگا سکتے ہیں کہ 45 منٹ پہلے انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹو شیئر کی ہے۔ جس میں وہ بلیک کلر کی سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہے۔

اس فوٹو میں انوشکا شرما کے چہرے کی خوشی دیکھنے لائق ہے۔ جو شیئر کے کچھ منٹوں کے اندر ہی وائرل ہونے لگا۔ اس فوٹو پر کمنٹ کی بارش ہونے لگی۔ اس فوٹو پر ٹی وی اداکارہ مونی رائے نے کمنٹے کرتے ہوئے دل بنایا ہے۔

اس فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کیپشن میں لکھا۔ ان سبھی کو میرا شکریہ جنہوں نے مجھے اس دنیا میں اچھائی اور یقین کے لیے ہمیشہ تحریک دی۔ زندگی میں پہلے سے موجود اچھائی کو قبول کرتے ہوئے زندگی میں کئی چیزوں کی بنیاد رکھنی ہوتی ہے۔

اس فوٹو کو دیکھ کر یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ انوشکا شرما اسٹارڈم اور چکا چوند سے دور اپنے حمل کو اس خاص انداز میں انجوائے کررہی ہے۔ جہاں تک اس وائرل فوٹو کی بات کریں اس میں انوشکا شرما کا معمولی لک لوگوں کو کافی اچھا لگ رہا ہے اور جس طرح سے انوشکا نے فوٹو میں پوز دیا ہے وہ انکے اس خاص وقت کے مزے کو بیان کررہا ہے۔

بتادیں کہ ویراٹ کوہلی اور انوشکا نے سوشل میڈیا کے ذریعہ 27 اگسٹ کو اداکارہ کے حاملہ ہونے کی معلومات دی تھی۔

انوشکا کے حاملے ہونے کے اعلان والی پوسٹ کو صرف 24 گھنٹے میں انسٹاگرام پر 15.3 ملین لائیکس ملے تھے- اسکے ساتھ ہی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر سب سے ذیادہ لائیکس کی جانے والی پوسٹ بھی بن گئی ہے-

Tags:

You Might also Like