Type to search

ٹی وی اور فلم

انکیتا لوکھنڈے وائٹ ساڑی میں شیئر کی فوٹو

انکیتا لوکھنڈے وائٹ ساڑی

فیشن ڈسک،23 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیلنٹ ہنٹ ریالٹی شو آئیڈیاز سنی اسٹار سے ٹی وی پر شروعات کرنے والی اداکارہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے۔ اس بار انکیتا لوکھنڈے وائٹ ساڑی میں فوٹو شیئر کی جو خوب وائرل ہورہی ہے۔

انکیتا اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہے۔ انکیتا لوکھنڈے نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہے۔ جس میں وہ وائٹ ساڑی میں نظر آرہی ہے۔ ان تصویروں میں انکیتا کا انداز کافی زبردست لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

How to be happy😬 Decide every morning that you are in a good mood 🙂

A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on

 

بتادیں کہ انکیتا 19 دسمبر 1984 کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مہاراشٹرین خاندان میں پیدا ہوئی۔ انکیتا کو بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔ 2005 میں گریجویشن کرنے کے بعد، انکیتا کی اداکاری کا دیوانہ پن انہیں اندور سے ممبئی لایا تھا۔ کالج کے وقت انکیتا  ریاستی سطح کے بیڈ منٹن کھلاڑی بھی رہ چکی ہے۔

فوٹو شیئر کرتے ہوئے انکیتا نے خوش رہنے کا طریقہ بھی فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اس فوٹو پر چند گھنٹوں میں ایک لاکھ سے ذیادہ لائیکس اور کمنٹس آچکے ہیں۔ انکیتا کا وائٹ ساڑی میں اسٹائل کافی خوبصورت لگ رہا ہے۔ فوٹو میں مسکراتی ہوئے لک اور بھی زبردست لگ رہا ہے۔

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انکیتا نے لکھا، خوش کیسے رہا جائے۔ ہر صبح یہ طے کیجئے کہ آپ کا موڈ اچھا ہو، انکیتا کی تصویروں پر اداکارہ آرتی سنگھ نے کمنٹ کیا، اور موڈ خراب ہو تو تیری فوٹو دیکھ لینا، اچھا ہوجائے گا۔ انکیتا کی فوٹو کو لیکر فینس کے ساتھ ساتھ ٹی وی فنکار بھی خوب تعریف کررہے ہیں۔

انکیتا لوکھنڈے حال ہی میں سوشانت سنگھ راجپوت کو لیکر کافی سرخیوں بنی ہوئی تھی۔ اداکارہ سوشانت کے انصاف کے لیے بھی خوب آواز اٹھائی۔ وہی، سوشانت اور ریا چکرورتی کے کیس کو لیکر انکیتا اور اداکارہ شیبانی دانڈیکر کے درمیان بھی خوب بیان بازی ہوئی تھی۔ انکیتا قریب 6 سال پہلے سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ تعلقات میں رہی،

ٹی وی شور پوتر رشتہ سے پہچان بنانے کے بعد انکیتا فلمی دنیا میں فلم مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی سے قدم رکھا۔ فلم میں انکیتا جھلکاری بائی کا کردار نبھایا، اس فلم میں کنگنا رناوت تھی۔ انکیتا ڈانس شو جھلک دیکھلا جا سیزن 4 میں نظر آچکی ہے۔

انکیتا فلم باغی 3 میں اہم رول ادا کیا تھا، اس فلم میں انکے ساتھ رتیش دیشمکھ، ٹائیگر شراف اور شردھا کپور تھے۔

Tags:

You Might also Like