Type to search

فیشن

ٹی وی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کو لیٹسٹ فوٹوز میں پہچاننا ہوا مشکل

فیشن ڈسک،22فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ انکیتا لوکھنڈے ٹی وی انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہے- لیکن حال ہی میں انکا جو لک دیکھنےکو ملا وہ کچھ ایسا تھا کہ تصویروں میں انکیتا کو پہچاننا بھی مشکل سا لگنے لگا-

انکیتا ایک ایوارڈ شو کا حصہ بنی تھی اس دوران انہوں نے واقعی گلیمرس لک چنا تھا، لیکن اسے چھوڑ جب انکے چہرے پر نظر گئی تو اداکارہ کو پہچاننے کے لیے تصویر کو بار بار زوم کرنا پڑا، انکیتا نے اس شو کے لیے دی کوویٹیڈ کی شارٹ بلیک ڈریس منتخب کی تھی، جس میں فل آستین تھی، وہیں ویسٹ پر لائیننگ ڈیزائن کا بلیٹ تھا-

اس لک کے ساتھ انکیتا کے بالوں کو پونی میں اسٹائل کیا تھا، وہیں جیولری میں اداکارہ نے ون سائیڈ ایئرکف اور دوسرے میں ٹاپس وہ ہاتھوں کے لیے خاص رنگس کو چنا تھا-

ڈریس سے لیکر باقی چیز کی بات کریں تو وہ تو یقینن اچھے ہی تھے، لیکن انکیتا کے چہرے پر کیئے گئے نیوڈ میک اپ نے انکے چہرے کو ہی بدل دیا تھا، نیوڈ ٹون فاؤنڈیشن سے لیکر لپسٹک اور اس پر سے سموکی آنکھیں انکی خوبصورتی بڑھانے کی جگہ اسے دباتے دیکھے-
فوٹو یوگین شاہ اور انکیتا کے انسٹاگرام سے لی گئی-

Tags:

You Might also Like