کون ہے ماڈل اور اداکارہ انجیلا جونسن

فلمی ڈسک، 29 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انجیلا جونسن ایک ہندوستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں انہوں نے سال 2011 میں کنگ فشر کیلنڈر ماڈل ہنٹ جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی تھی۔
انجیلا جونسن کی پیدائش 28 فروری 1990 کو چنئی میں ہوئی انکے والد آئس لینڈ سے ہے اور والدہ چنئی سے ہے-انکے والدین کافی برآمد کنندہ ہیں۔ انکی چھ بہنیں اور تین بھائی ہے- انہوں نے اپنا بچپن تاملناڈو ڈسٹرکٹ کوڈیکنال میں گذرا، جہاں انہوں نے امریکی انٹرنیشنل اسکول سے تعلیم حاصل کی-
View this post on Instagram