Type to search

ٹی وی اور فلم

اننیا پانڈے کی بہن الننا پانڈے سوشل میڈیا پر ہے کافی مقبول

فلمی ڈسک،21مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن الننا پانڈے آئے دن انٹرنیٹ پر اپنی ہاٹ فوٹوز کا جلوہ بکھرتی رہتی ہے- حال ہی میں الننا پانڈے نے سفید رنگ کی بکنی میں اسٹائلش پوز دیتے ہوئے ایک بعد ایک کئی تصویریں پوسٹ کی ہے-

الننا پانڈے کی پیدائش 16 اگسٹ 1995 کو مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں ہوئی- انکی سب سے بہترین اور خاص دوست شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ہے، انکے والد کا نام چکی پانڈے ہیں- جو ایک بزنسمین ہے- انکی ڈینی پانڈے فیٹنس ماہر ہے، اور انکا ایک چھوٹا بھائی آہان پانڈے ہے- الننا پانڈے لندن کالج میں فیشن مینجمینٹ سے گریجویشن کررہی ہے- الننا پانڈے پیکاک میگزین کے کور پیج پر نظر آچکی ہے-

الننا پانڈے آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ بکنی تصویریں شیئر کرکے چھائی رہت یہے- الننا پانڈے کا ہاٹ اور سیکسی انداز انٹرنیٹ پر فینس کے درمیان بڑی تیزی سے وائرل ہورہا ہے- الننا پانڈے کے انسٹاگرام پر 5 لاکھ سے بھی ذیادہ فالورس ہیں- الننا پانڈے اپنی حیرت انگیز تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ سینسیشن بن چکی ہے- الننا پانڈے مشہور فیشن ڈیزائنر مونیشا جیسنگ کے بیٹے یودی مونیشا جیسنگ کے ساتھ تعلقات میں ہے، الننا پانڈے کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بولڈنیس کے معاملے میں وہ اپنی بہن اننیا سے کہیں آگے ہیں-

Tags:

You Might also Like