Type to search

وائرل

اداکارہ اننیا پانڈے کی چاچی ہے بے حد خوبصورت

ڈینی پانڈے فیٹنس ماہر

وائرل ڈسک، 19 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مشہور شخصیات فیٹنس ماہر اور بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی چاچی ڈینی پانڈے کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے- 52 سال کی عمر میں بھی وہ اتنی فٹ ہے کہ آپ بھی انکی فوٹوز دیکھ کر حیرت میں پڑ جائیں گے-

ڈینی پانڈے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہ اکثر اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہے- انکی فوٹو دیکھنے کے بعد آپ بھی کہیں گے کہ ڈینی اننیا کو بھی فیٹنس کے معاملے میں سخت ٹکر دیتی ہے-

مشہور فٹنس ماہر اور بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی چاچی ڈینی پانڈے آئے دن اپنی ہاٹ اداؤں کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے-

ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد ، ڈینی پانڈے کے فینس انکی خوب تعریف کررہے ہیں- ڈینی پانڈے ان تصاویر میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deanne Panday (@deannepanday)

 

اننیا پانڈے کی چاچی نے کافی کول پوز دیئے اس تصویر میں نظر آرہی ہے-

ڈینی کی سوشل میڈیا اچھی فین فالوونگ ہے، لوگ انہیں فالو کرتے ہوئے ان سے فیٹنس ٹپس لیتے ہیں-
وہ ورزش اور ڈائٹ کا خاص خیال رکھتی ہے-

سوئمنگ پول کے کنارے بیٹھ کر پیلے کلر کی ڈریس میں ہاٹ پوز دیتے ہوئے ڈینی پانڈے بے حد گلیمرس لگ رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deanne Panday (@deannepanday)

 

بتادیں کہ ڈینی الانا پانڈے کی والدہ ہے، الانا بھی سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے-

ڈینی پانڈے چنکی پانڈے کے بھائی چکی پانڈے کی بیوی ہے، وہ اصل میں اسکاٹش ہے، سال 1994 میں انہوں نے چنکی پانڈے سے شادی کی تھی-

ڈینی پانڈے کی پیدائش 10 دسمبر 1968 کو ہوئی، وہ ایک ویلنیس کوچ اور مصنف ہے-

انہوں نے چکی پانڈے سے سال 1994 میں شادی کی، انکی ایک بیٹی الانا پانڈے اور ایک بیٹا آہان پانڈے ہے-

انہوں نے کئی کتابیں لکھی جن میں ، آئی ایم ناٹ اسٹریسڈ، شٹ اپ اینڈ ٹرین، جیسی کتابیں شامل ہے-

ڈینی پانڈے فیٹنس ماہر اور لائف اسٹائل کوچ ہے، وہ فیٹنس ماہر بننے سے پہلے فیمینا میگزین کے کور پر بطور ماڈل نظر آچکی ہے-