Type to search

فیشن

شنایا کپور اور اننیا پانڈے کا تھروبیک بولڈ فوٹو شوٹ

شنایا کپور

فیشن ڈسک،12جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اکثر اپنے اسٹائلش لکس اور ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے-

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی خاص دوست شنایا کپور کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کی تھروبیک فوٹو انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے-

 

View this post on Instagram

 

We’ll be best friends forever… because you already know too much 😝 #Throwback #ShaniCake #Soulmate

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday) on

وائٹ ٹیوب ٹاپ کے ساتھ جینس میں اننیا پانڈے بے حد ہاٹ لک میں نظر آرہی ہے-

شنایا کپور وائٹ ٹاپ کے ساتھ ڈینم شارٹس میں بالکل بنداس لک میں دیکھائی دے رہی ہے-

فوٹو شوٹ کراتے ہوئے اننیا اور شنایا گلمیرس لک کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہے-

بلیک آوٹ فٹ کے ساتھ سلور جیکٹ میں اننیا پانڈے بے حد خوبصورت لگ رہی ہے-

اننیا کی یہ سبھی تصویریں انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہے-

لکس کے ساتھ اننیا پانڈے اپنی فیٹنس کا بھی خاص خیال رکھتی ہے-

اننیا پانڈے کے کلر لک کو دیکھنے کے بعد فوٹوز سے نظریں نہیں ہٹتی-