Type to search

ٹی وی اور فلم

ایمی جیکسن نے شیئر کی بیبی بمپ والی فوٹو

نئی دہلی/9اگسٹ(اردوپوسٹ) ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی ایم جیکسن نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی لیکن انکا کیرئیر یہاں لمبا نہیں چل سکا- اسکے بعد ایمی نے ساؤتھ کا رخ کیا اور وہاں پر اداکارہ کو پیسہ اور شہرت بھرپور ملی- راجنی کانت کی فلم روبوٹ کے سکنڈ پارٹ میں نیلا روبوٹ کا کردار پلے کرکے ایمی نے اپنے فینس کا دل جیت لیا- بتادیں کہ اداکارہ فی الحال 33 مہینے کی حاملہ ہے اور وہ اپنے بیبی مون پر چل رہی ہے-

 

ایمی نے اپنے بیبی بمپ کے ساتھ ایک نئی ٹاپ لیس فوٹو شیئر کی ہے ج سمیں انکا بڑھا ہوا وزن، اسٹریچ مارک اور فل بیبی بمپ نظر آرہا ہے-اسی پوسٹ کے ساتھ ایمی نے لکھا کہ وہ اپنے اس خاص پل کو ہی لمحے میں لطف اندوز ہورہی ہے-

اداکارہ کی اس فوٹو پر انکے فینس اور دوست بہت پیارے تبصرے کررہے ہیں- ایمی کی ایک دوست کا کہنا تھا کہ اس سے پیاری تصویر کوئی ہو ہی نہیں سکتی- وہیں ایک یوزر کا کہنا تھا کہ آپ اس رول میں اور بھی خوبصورت نظر آرہی ہے-

بتادیں کہ ایمی نے اسی سال جنوری میں اپنی سگائی کی خبر سے فینس کو چونکا دیا تھا-

Tags:

You Might also Like