Type to search

ٹی وی اور فلم

امرتا خان ویلکر نے بلیک ڈریس میں بولڈ انداز میں شیئر کی تصویر

امرتا خان ویلکر بلیک ڈریس

وائرل ڈسک، 23 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی بولڈ اداکاراؤں میں شمار امرتا خان ویلکر نے ایک بار پھر اپنی اداؤں سے سوشل میڈیا پر سردی کے دنوں میں درجہ حرارت بڑھا دی ہے-

کئی فلموں اور ٹی وی شوز میں اپنی بولڈنیس کے لیے بحث میں رہی اداکارہ نے بلیک کلر کی ہائی سلٹ اور ڈیپ نیک ڈریس میں فوٹو شوٹ کرایا ہے- جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر یوزرس انکے دیوانے ہورہے ہیں-

امرتا خان ویلکر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ انڈور فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے- ان تصویروں میں وہ ہمیشہ سے کہیں زیادہ بولڈ انداز میں نظر آرہی ہے-

 

انہوں نے ایک بلیک ڈریس پہن کر یہ شوٹ کرایا ہے- انکی اس بلیک گاؤن کا ڈیپ نیک لوگوں کو پرینکا چوپڑا کی اس ڈریس کی یاد دلا رہا ہے جسکی وجہ سے انہوں نے پوری دنیا میں سرخیاں بٹوری تھی-

کیونکہ امرتا خان ویلکر کی ڈریس کا نیک بھی تقریبا انکے پیٹ تک آرہا ہے- اسکے ساتھ ہی انکی ڈریس کا ہائی سلٹ بھی لوگوں کو تعریف کرنے کے لیے مجبور کررہا ہے-

 

 

تصویروں میں امرتا خان ویلکر اپنے خوبصورت ٹونڈ لیگس (پیر) کو فلانٹ کررہی ہے-

امرتا کی پیدائش 23 نومبر 1984 کو مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ایک مراٹھی گھرانے میں ہوئی، امرتا مراٹھی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہے- اداکارہ خان ویلکر نے سال 2015 میں ایکٹر ہمانشو اے ملہوترا سے شادی کی-

سال 2018 میں امروتا میگھنا گلزار کی فلم راضی میں نظر آئی- اسی سال وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم ستیمے وجیتے میں بھی نظر آئی- جبکہ سال 2020 میں وہ ملنگ فلم میں بڑے پردے پر دیکھی-

امرتا سوشل میڈیا سائٹ پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like