Type to search

ٹی وی اور فلم

امریش پوری کی بیٹی نمرتا پوری کے آگے فلمی ہیروئنیں بھی کم

امریش پوری نمرتا پوری

فلمی ڈسک، 17 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم مسٹر انڈیا کا مشہور ڈائیلاگ موگیمبو خوش ہوا، جسے امریش پوری نے اپنے اسٹائل سے اسے مشہور کردیا تھا۔

بالی ووڈ کی کئی مشہور فلموں میں کام اپنا ہنر دیکھا چکے امریش پوری اس دنیا میں نہیں رہے لیکن انکے مشہور ڈائیلاگ آج بھی لوگ دہراتے ہیں- آج ہم انکی بیٹی نمرتا کے بارے میں کریں گے-

امریش پوری بالی ووڈ انڈسٹری کے ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے فلمی دنیا میں ایک نیا مقام دیا۔ امریش پوری نے ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’، ‘کوئیلا’، ‘مسٹر انڈیا’، ‘نگینہ’، ‘کرن ارجن’، ‘پردیس’، ‘دامنی’ جیسی کئی سپر ہٹ فلمیں کیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اب تک کوئی بھی اداکار امریش پوری کی جگہ نہیں لے سکا ہے۔

امریش پوری جتنا فلمی دنیا سے وابستہ تھے، ان کی بیٹی نمرتا پوری فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن وہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کرتی رہتی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @namratapuribespoke

 

امریش پوری کی بیٹی نمرتا فلمی دنیا سے بھلے ہی دور کیوں نہ ہو، لیکن وہ سوشل میڈیا پر خاص ایکٹیو رہتی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @namratapuribespoke

 

بتادیں کہ نمرتا پوری ویسے تو ایک سافٹ ویئر انجینئر ہے، لیکن وہ ایک مقبول ڈیزائنر بھی ہے، نمرتا کے کئی ڈیزائن کیے گئے کپڑے فیشن شو میں حوب تعریف لوٹی ہے-

جتنے اسٹائلش نمرتا کپڑے ڈیزائن کرتی ہے، اس سے کئی زیادہ اسٹائلش نمرتا خود ہے-

نمرتا پوری کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے،

ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد فینس اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں کر پارہے ہیں-

بتادیں کہ بالی ووڈ ایکٹر امریش کی پیدائش 22 جون 1932 کو پنجاب کے نوشیرا گاؤں میں ہوئی تھی-

امریش چار بھائی بہن تھے- انکے بڑے بھائی مدن پوری اور چمن پوری دنوں فلم فنکار تھے-