ٹی وی کی مشہور ادکارہ ریم شیخ 

ٹی وی ڈسک،19 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) تجھ سے ہے رابطہ، ٹیلی ویژن کے سب سےمقبول شو میں سے ایک ہے۔ اسکی لیڈ اداکارہ ریم شیخ جتنا شو کے لیے ایکٹیو رہتی ہے۔ اتنا ہی سوشل میڈیا پر بھی ہے۔

ریم شیخ کا پورا نام ریم سمیر شیخ ہے ان کی پیدائش 8 ستمبر 2003 میں ہوئی۔ انہوں نے چھ سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

ریم شیخ کیریئر کی شروعات چائلڈ ایکٹر کے طور پر نیر بھرے تیرے نینا دیوی، سے کی تھی۔ اس وقت انکی عمر 3 سال تھی۔ اسکے بعد ریم نے کئی شوز کیے۔ ان میں سے کچھ میں وہ کیمیو یا گیسٹ اپرینس میں بھی نظر آئی۔

سال 2018 میں وہ کلرس کے مقبول شو تو عاشقی میں بھی دیکھی۔ اسی سال ریم ٹی وی شو تجھ سے ہے رابطہ میں لیڈ اداکارہ کے طور پر نظر آئی۔

اسکے علاوہ ریم گل مکائی نام کی فلم میں بھی نظر آچکی ہے تو آجا سونیئے، نام کے میوزک ویڈیو سے فینس کا دل جیت چکی ہے۔ بتادیں کہ گل مکائی ملالہ یوسف زئی کی بائیوپک ہے۔

بات کریں تجھے سے ہے رابطہ کی تو لوگ اسکی کہانی اور کلیان۔ملہاری کی اکویشن کو کافی تعریف ملتی ہے۔ بتادیں کہ ریم جتنی ایکٹیو اپنے کردار کو لیکر رہتی ہے اتنی ہی سوشل میڈیا پر بھی ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریم نے اپنی کئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کیے ہیں۔ جنہیں فینس کافی پسند کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام پر ریم کے 2.7 ملین فالوورس ہیں۔