اسٹار اسکرین ایوارڈ 2019: رنویر سنگھ بہترین اداکار ، عالیہ بیسٹ اداکارہ

فلمی ڈسک،9ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رنویر کو ممبئی میں اسٹار اسکرین ایوارڈس 2019 کا انعقاد کیا گیا، جہاں بالی ووڈ کی کئی فلمی شخصیات نے شرکت کی- سال 2019 کی فلموں کے لیے دیئے گئے ایوارڈس میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ اسٹارر فلم گلی بوائے اپنا جلوہ دیکھایا، اسی فلم سے بہترین اداکار اور اداکارہ کا انتخاب کیا گیا-

رنویر سنگھ کو ایک نہیں بلکہ دو ایوارڈ سے نوازا گیا، اس دوران رنویر اپنی بیوی دپیکا پاڈوکون کے ساتھ ایوارڈ تقریب میں پہنچے تھے، وہیں ایوشمان کھرانا اور انکی فلم آرٹیکل 15 نے بھی کئی ایوارڈ جیتے، عالیہ بھٹ کو بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ ملا ہے- جبکہ رنویر سنگھ بیسٹ ایکٹر چنے گئے ہیں- دونوں کی فلم گلی بوائے کو ہندوستان کی طرف سے آسکر میں بھی بھیجا گیا تھا- ایسے میں جانتے ہیں کہ کس اسٹار کو کونسا ایوارڈ ملا ہے-

بیسٹ ڈائریکٹر- ہدایتکار (کریٹکس’ چوائس) – انوبھو سنہا – آرٹیکل 15

بیسٹ  ڈائریکٹر – زویا اختر (گلی بوائے)

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر – گلشن دیویا (مرد کو درد نہیں ہوتا

بیسٹ سپورٹنگ ایکٹرس – کامینی کوشل – کبیر سنگھ

بات نئی ایوارڈس – لکا چھپی

بیسٹ ایکٹر – کریٹکس چوائس – ایوشمان کھرانا

بیسٹ ایکٹرس – کریٹکس چوائس – بھومی پیڈنیکر اور تاپسی پننو

بیسٹ مزاحیہ رول – فیمل – یامی گوتم – بالا

بیسٹ پلے بیک سنگر – میل- سچیت ٹنٹن –

بیسٹ پلے بیک سنگر – فیمل – شریا گھوشال

بیسٹ میوزک – کیبر سنگھ اور گلی بوائے

بیسٹ ڈائیلاگ – گلی بوائے

بیسٹ اسٹوری- آرٹیکل 15

بیسٹ ایکشن – وار

بیسٹ ایڈیٹینگ  – وار

لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈ – پریم چوپڑا