لاک ڈاؤن میں بھی رکھنا چاہتے ہیں خود کو مہیکا شرما کی طرح فٹ، تو فالو کریں انکے یہ ٹپس

فلمی ڈسک،12مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ مہیکا شرما فی الحال برطانیہ میں رہ رہی ہے- اور ایسے میں انکا کہنا ہے کہ جاری اس لاک ڈاؤن کے دوران خود کی صحت، توانائی ، فٹ اور پرکشش بنائے رکھنے کے لیے وہ پول ڈانسنگ کا مزہ لے رہی ہے- وہ کہتی ہے، چونکہ کوئی جم یا یوگا ٹیننگ سنٹر کھلا نہیں ہے، ایسے میں خود کو مینٹن اور توانائی بنائے رکھنے کے لیے میں پول ڈانسنگ کررہی ہوں- یہ میرے لیے تناؤ کو دور بگھانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے-

 

View this post on Instagram

 

When home is away… and you wana rest.. “andaaz apna apna.. Raste pe rehna pasand hai mujhe”

A post shared by Mahika Sharma (@memahikasharma) on

وہ آگے کہتی ہے پول ڈانسنگ کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ بے حت مزیدار ہے، آپ کو احساس ہی نہیں ہوگا کہ آپ کوئی ورزش کررہے ہیں، یہ آگے بڑھتے رہنے اور نہ تھمنے کا ایک بہتر طریقہ ہے-

اس سابق ٹن مس نارتھ ایسٹ کا یہ بھی ماننا ہے کہ پول ڈانسنگ لوگوں مں اعتماد ، آزادی ، سیکسی اور طاقت کے جذبے کو پید کرتا ہے، جو کوئی اور سپورٹ نہیں کرسکتا ، یہ نہ صرف ایک بہتر جسم بلکہ ایک صحت مند دہن کے لیے بھی شاندار ہے-