ریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان کو گوا کے ساحل سمندر سے شیئر کی تصویر

ریتیک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان

وائرل ڈسک، 6 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر ریتیک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ آئے دن سوزین سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔

اپنے الگ انداز اور لکس کی وجہ سے وہ ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہے۔ وہیں ان دنوں وہ گوا میں ویکیشن انجوائے کررہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sussanne Khan (@suzkr)

 

اسی ویکیشن سے انہوں نے فینس کے ساتھ اپنی کچھ فوٹو شیئر کی ہے۔ ان فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوزین ساحل سمندر کا مزہ لے رہی ہے۔

اسی کے ساتھ فوٹو میں انکے ساتھ ایک ڈاگی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sussanne Khan (@suzkr)

 

سوزین خان یہ فوٹو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ اس فوٹو کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ، زندگی میں سب سے اچھی چیزوں کے لیے آزاد ہے۔ وہیں ان فوٹو پر انکے فینس خوب اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔

سوزین خان کی پیدائش 26 اکتوبر 1978 کو بمبئی میں ہوئی۔ انکے والد مشہور بالی ووڈ ایکٹر سنجے خان اور والدہ زرین کترک خان ہے۔سوزین خان ایک فیشن ڈیزائنر۔ ان کے چھوٹے بھائی زید خان بھی ایک اداکار ہیں جو بالی ووڈ میں کام کرتے ہیں۔ فرح خان علی ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور سوزین دوسری بہن، سیمون خان ایک انٹیریئر ڈیزائنر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sussanne Khan (@suzkr)

 

سوزین خان اپنی فیٹنس کا خاص خیال رکھتی ہے۔

بتادیں کہ ریتیک روشن اور سوزین خان دونوں نے 14 سال ساتھ میں گذارنے کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ سال 2000 میں انہوں نے ریتیک سے شادی کی تھی۔

 

حالانکہ دونوں اپنے دونوں بچوں ہردان روشن، ہرہان روشن کی وجہ سے ساتھ میں دیکھائی دیتے ہیں۔

سوزین اپنے اسٹائلش انداز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے۔ سوزین خان بالی ووڈ ایکٹر سنجے خان کی بیٹی ہے۔