بگ باس کی فاتح ارواشی ڈھولکیا

ٹی وی ڈسک،10ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ اروشی ڈھولکیا نچ بلیئے کے 9ویں سیزن میں نظر آئی تھی- یہاں انکی ڈانسنگ انداز نے خوب پسند بھی کیے تھے- اب اروشی اپنے اگلے پراجکٹ سے پہلے ہالی ڈے پر گوا پہنچ گئی ہے-

اروشی ڈھولکیا نے یہاں سمندر کی لہروں کا مزہ لے رہی ہے- ہر بار کی طرح اس بار بھی وہ اپے فینس کے ساتھ تصویریں شیئر کرنا نہیں بھولی- اروشی کو اسٹار پلس کے مشہور ٹی وی سیریل کسٹوی زندگی میں کومولیکا کے نبھائے رول کے لیے جانا جات ہے-

اروشی نے یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے- اروشی بکنی میں نظر آرہی ہے- وہیں انکے ساتھ ٹی وی دنیا کی دیگر ادکارائیں بھی یہاں پہنچی ہے- اروشی ڈھولکیا سب سے زیادہ سیلفی پوسٹ کرتی ہے، اس بار بھی کچھ ایسا ہی انہوں نے اپنے گوا ٹرپ سے فینس کے لیے خصوصی سیلفی پوسٹ کی ہے-

اروشی نے تمام فرینڈ سرکل کے ساتھ گوا پہنچی ہے، کام کے ساتھ اروشی لائف کا مزہ لینا بھی نہیں بھولتی اور وہ اکثر لمبے کام کے بعد وہ بریک لیتی ہے- اروشی اپنی فیٹنس پر بھی پوری توجہ دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ لمبے وقت سے بالکل فٹ نظر آرہی ہے، اسکے علاوہ اروشی بگ باس 6 کی بھی ونر رہ چکی ہے-