Type to search

وائرل

امریکن سنگر کا یہ گانا یوٹیوب پر دھمال مچا رہا ہے یہ ویڈیو،

نئی دہلی/3اگسٹ(ایجنسی) یوٹیوب پر یوں تو آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتے ہی رہتے ہیں- لیکن امریکی سنگر اریانا گرانڈے کا ایک ویڈیو زبردست طریقعے سے ٹرینڈ کررہا ہے- اریانا گرانڈے نے جمعہ کو اپنا نیا گانا “بوائے فرینڈ ” ریلیز کردیا ہے- اریانا گرانڈے نے ٹیوٹ کیا، بوائے فرینڈ گانا اور ویڈیو اب سبھی پلیٹ فارم پر مہیا ہے- وہیں اس گانے کو ریلیز ہوئے ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے ہیں اور یوٹیوب پر اسے 18،731،177 بار دیکھا جاچکا ہے ہے۔

Tags:

You Might also Like