Type to search

وائرل

امریکی سنگر اور اداکارہ مونیکا ڈوگرا

مونیکا ڈوگرا

وائرل ڈسک،6 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مونیکا ڈوگرا کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، مونیکا کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ کن وجہوں سے وہ بحث میں رہتی ہے؟ ان سبھی سوالوں کے جواب یہاں ہیں-

مونیکا ڈوگرا کی 25 اکتوبر 1982 کو ہوئی- انہوں نے اوکلیگ ایلیمنٹری اسکول، مانٹیسوری ڈولنی ہائی اسکول، بالٹیمور کاؤنٹی ، میری لینڈ سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے میوزیکل تھیٹر میں بیچلر ڈگری کی، اور این وائی یو سے تعلیم حاصل کی۔ ہند نژاد مونیکا ایک امریکی موسیقار اور اداکارہ ہے-

مونیکا جموں کے تارکین وطن ڈوگرا کی بیٹی ہے- انکے مامو ڈوگری فلوک میوزک سنگر پرکاش شرما ہیں- انکی پرورش میری لینڈ بالٹیمور میں ہوئی-

مونیکا ڈوگرا کی فوٹوز اتنی الگ کیوں ہوتی ہیں کہ انہیں وائرل ہونے میں زرا بھی دیر نہیں لگتی، خاص بات یہ ہے کہ ٹاپ لیس فوٹوز کی شوٹنگ کے وقت مونیکا ڈوگرا کے چہرے پر زرا بھی ہچکچاہٹ نہیں دیکھائی دیتی، ان فوٹو میں انکا حیرت انگیز اعتماد دیکھتا ہے-

ٹاپ لیس کے ساتھ ساتھ اپنی بکنی فوٹوز سے بھی مونیکا ڈوگرا ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہے- مونیکا ڈوگرا امریکن میوزیشن ہے او ساتھ ہی وہ کئی فیچر فلموں میں کام کرچکی ہے-

مونیکا مشہور ڈائریکٹر روہت شیٹی کے شو خطروں کے کھلاڑی میں حصہ لے چکی ہے- مونیکا اس شو کے آٹھویں سیزن میں نظر آئی تھی- وہ کافی بولڈ ہے اور ہر ایک مسئلہ پر کھل کر بات کرتی ہے- سوشل میڈیا پر تو مونیکا کی مقبولیت خوب ہے-

انہوں نے سال 2011 میں فلم دھوبی گھاٹ سے ڈیبیو کیا۔ اور سال 2007 میں نیو ڈے:دی لو البم سے ڈیبیو کیا۔
انہوں نے ہندوستان کے پہلے انگلیش میوزک ٹیلنٹ شو ، دی اسٹیج کے جج پینل کی رکن رہی-

مارج 2013 میں مئی 2015 میں میکژم انڈیا میگزین کے کور پیج پر نظر آئی۔ انہوں نے سال 2010 میں ہندی فلم بریک کے بعد میں گانا دوریاں بھی ہیں ضروری، وشال ڈھلانی کے ساتھ گایا-

انہوں نے بالی ووڈ اور ویب سریز میں کام کیا جن میں راک آن، دھوبی گھاٹ، فیئر فائلس، ڈیویڈ، تیرا سرور، اور نیٹ فلکس سیریز واٹ آر دی اوڈس شامل ہیں- انہوں نے سال 2016 میں میوزک ویڈیو”لے یو ڈاؤن” میں کام کیا-