Type to search

وائرل

اس ہاسپٹل کی 36 نرسیں ہوئی حاملہ، اس ہاسپٹل کا پانی مت پینا ورنہ۔۔۔ وائرل

امریکہ/2اگسٹ(اردوپوسٹ) امریکہ کے چلڈرنس مرسی کینسس سٹی (ہاسپٹل) کی 36 نرسیں ایک ہی سال میں حاملہ ہوئی۔ گوگل کے مطابق یہ امریکہ (مسوری) کا بیسٹ چلڈرن ہاسپٹل ہے۔ یہاں انٹینسیو کیئر یونٹ(این آئی سی یو) کی 36 نرس ایک ہی سال میں حاملہ ہوئی ۔ کسی کا پہلا بے بی ہے تو کسی نرس کا یہ دوسرا بے بی ہے۔

اس ہاسپٹل نے یہ تصویر اپنے فیس بک صفحہ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ ہمارے آئی سی یو کیئر نرسری کی نرس نے یہاں آنے والے بچوں کے لیے دن ۔رات بتائے۔ وہ بھی اس وقت جب وہ خود حاملہ تھیں۔ یہ تصویر جن مہینے میں لی گئی تھی۔ یہ سبھی ان نرسوں کے سال 2019 میں پیدا ہوئے بچوں اور کچھ ہونے والے بچوں (بے بی بمپ) کی ہے۔ ابھی تک 20 بچوں کا جنم ہوچکا ہے۔ جن میں سے صرف 2 لڑکیاں ہے۔ آئی سی این کی ان فیملی کو مبارکباد۔
باقی 16 بچوں کا جنم بھی آنے والے کچھ مہینوں میں ہوجائے گا۔ ان نرسوں کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
گڈ مارننگ امریکہ کے مطابق اس ہاسپٹل کی ایک ایلیسن رونکو نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے مریض ہنسی اڑاتے ہیں کہ اس جگہ کا پانی تبھی پینا’ جب آپ کو حاملہ ہوناہو۔
رونکو نے 7 جنوری 2019 کو بچہ کو جنم دیا۔ انکے بیٹے کا نام ہینری ہے۔

Tags: