Type to search

وائرل

امیشا پٹیل کالے چشمے میں سیفلی ویڈیو شیئر کیا

امیشا پٹیل کالے چشمے

وائرل ڈسک،13ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امیشا پٹیل سال 2000 میں آئی فلم کہو نہ پیار ہے فلم سے اپنا فلمی سفر شروع کیا تھا۔ اس فلم میں وہ ریتیک روشن کے ساتھ کام کیا تھا۔ یہ فلم سپر ہٹ رہی ، اسکے بعد سال 2001 میں اداکارہ نے فلم غدر میں سنی دیول کے ساتھ نظر آئی ، یہ فلم بھی ہٹ رہی۔  کئی ہٹ فلمیں دینے کے بعد امیشا فی الحال فلموں سے دور ہے لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے۔

امیشا پٹیل فینس کو اپنے نئے نئے انداز سے تفریح کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔ امیشا پٹیل نے پھر سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ سج دھج کر کہی جانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ لیکن اس ویڈیو میں سب سے ذیادہ توجہ کھنچ رہا ہے امیشا پٹیل کے آنکھوں پر لگا چشمہ، اس بلیک کلر کے چشمے میں امیشا بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Getting Ready for a 3 hour ZOOM chat on fitness … happy Sunday all … 💋💋💋💋💗💘

A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9) on

انہوں نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر شیئر کیا ہے۔ فینس امیشا پٹیل کے اس ویڈیو پر کمنٹس کے ذریعہ ردعمل دے رہے ہیں۔

امیشا پٹیل کے اس ویڈیو کی بات کریں تو اس ویڈیو کو 6 دن پہلے ہی شیئر کیا گیا تھا اور اب تک اسے 2 لاکھ 48 ہزار سے ذیادہ بات دیکھا جاچکا ہے۔ وہی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا یوزر خوب کمنٹ کرتے ہوئے دیکھے۔

امیشا کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ تیار ہورہی ہے اور ساتھ ساتھ ڈانس بھی کرتی دیکھ رہی ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے امیشا نے کیپشن میں لکھا ہے۔ تین گھنٹے زوم چیٹ کے ذریعہ وہ اپنے دوستوں سے فیٹنس کو لیکر بات کریں گی اسکے لیے وہ تیار ہورہی ہے۔

فوٹو :امیشا پٹیل کے انسٹاگرام ویڈیو سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like