Type to search

فیشن

فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈز : پنک اینڈ بلیک باڈی کون ڈریس میں نظر آئے عالیہ اور اننیا پانڈے

فیشن ڈسک،4 ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھلے ہی ابھی فلم انڈسٹری می نیوکمر ہو لیکن فیشن کے معاملےمیں وہ کئی شخصیات اور دیواز سے کہی آگے ہے۔ اننیا کا کیزول لک ہو، ریڈ کارپیٹ لک، ایونٹ لک، فارمل لک یا پھر ایئرپورٹ لک۔۔۔۔ ہر جگہ اپنے ڈریسنگ سینس سے فینس اور فالورس کو فیشن گولس دیتی نظر آتی ہے اننیا پانڈے۔ ڈریسنگ کے معاملےمیں گذشتہ دنوں اداکارہ عالیہ بھٹ کو بھی ٹکر دیتی نظر آئی اننیا پانڈے جب دونوں اداکارائیں ایک ہی ایونٹ میں ایک ہی رنگ کی ڈریس میں پہنچی۔

موقع تھا فلم فیئر گلیمر اینڈ اسٹائل ایوارڈز کے چھٹے ایڈیشن کا۔ اس دوران بالی ووڈ کے سبھی بڑے ستاروں نے اس ایونٹ میں شرکت کی اور اپنی موجودگی درج کروائی۔ اس دوران عالیہ بھٹ اور اننیا پانڈے دونوں ہی پنک اینڈ بلیک کلر کی باڈی ہنگنگ باڈی کون ڈریس پہنے نظر آئے۔ خاص بات یہ رہی کہ اننیا اور عالیہ دونوں ہی اس ایونٹ کے دوران ایوارڈ ونرس بھی رہے۔ عالیہ بھٹ کو جہاں موسٹ اسٹائلش اسٹار فیمل کاایوارڈ ملا وہیں اننیا کو ایمرجنگ فیس آف فیشن کا ایوارڈ ملا۔

بتادیں کہ دونوں اداکارائیں کے لک کی بات کریں تو عالیہ نے پنک اور بلیک کلر کا لانگ فریل والا گاؤن پہن رکھا تھا۔ اس گاؤن میں پلنگنگ نیک لائن والا پنک کلر کا ون شولڈر ٹاپ تھا وہیں گاؤن کا باٹم کا حصہ بلیک کلر کا فرل والا لانگ ٹرل کے ساتھ بنا ہوا تھا۔ ساتھ میں کھلے بالا ور لائٹ میک اپ ۔

Tags:

You Might also Like